مصنف کی تحاریر : newseditor

سیون اے سائیڈ الصغیر سپر ہاکی لیگ کا انعقاد دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سیون اے سائیڈ الصغیر سپر ہاکی لیگ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں کراچی میں منعقد ہوگی، الصغیر ہاکی کلب کے اجلاس میں فیصلہ، اجلاس کی صدارت کلب کے روح رواں صدر سید صغیر حسین نے کی، صغیر حسین نے کہا کہ کلب کے پلیٹ فارم سے پہلے سیون اے سائیڈ اور پھر الیون اے سائیڈ ہاکی لیگ ...

مزید پڑھیں »

کراچی کی خواتین باکسرز پیر کو لیاری میں ایکشن میں نظر آئیں گی

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) کراچی کی خواتین باکسرز پیر کو لیاری میں ایکشن میں نظر آئیں گی،سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تحت کراچی ویمن باکسنگ چیمپئن شپ 2020پیر کو منعقد ہوگی چیمپیئن شپ کے مقابلے علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم، ککری گراؤنڈ لیاری میں کھیلے جائیں گے، چیمپئن شپ میں گرلز انڈر14، جونیئرانڈر16،یوتھ انڈر18 کے ساتھ 19 سے 40 برس ...

مزید پڑھیں »

مخصوص کھیلوں کے علاوہ بیشتر کھیلوں کی ایسوسی ایشنز فنڈز تک محدود،ایسوسی ایشنز نے کتنےمقابلےمنعقد کروائے،کتنےکھلاڑی قومی وصوبائی سطح کے بنے ، کسی کے پاس کوئی ریکارڈ نہیں،رپورٹ

مسرت اللہ جانخیبر پختونخواہ میں کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشنز کاغذوں میں موجود ہیں لیکن ان کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہیں جبکہ انہیں فنڈز بھی مل رہا ہے جبکہ ابھی تک صوبے میں کام کرنے والے غیر فعال کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کا کسی کو پتہ ہی نہیں. نہ ہی کھیلوں کی تنظیموں کی کارکردگی ابھی تک کسی ...

مزید پڑھیں »

افغان کرکٹ ٹیم کا عمران خان کو بیٹ کا تحفہ،راشد خان پاک افغان کرکٹ سیریز کے خواہاں

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچے جہاں انہوں نے افغانستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور ساتھ ہی پاک افغان سیریز کروانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے دوران افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے وزیراعظم عمران خان کو کرکٹ بیٹ کا تحفہ پیش کیا۔افغانستان کے ...

مزید پڑھیں »

نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس میں بڑے پیمانے پر گھپلے،نیب راولپنڈی نے احسن اقبال اور دیگر ملزمان کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نیب راولپنڈی نے سابق وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور دیگر ملزمان کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں ریفرنس دائر کیا ہے، یہ ریفرنس نارووال سپورٹس سٹی پراجیکٹ کے سلسلہ میں دائر کیا گیا ہے جس میں ملزم احسن اقبال نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے 34.75 ملین روپے کے پراجیکٹ ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان ٹیم آف دا ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے کپتان قرار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)چار رکنی آزاد جیوری نے ٹیم آف دا ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کا اعلان کردیا ہے۔ جیوری نے ٹیم کی قیادت شاداب خان کے سپرد کی ہے۔ اس چار رکنی آزاد جیوری میں کمنٹیٹرز بازید خان، رمیز راجہ اور عروج ممتاز کے علاوہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹیکنکل کمیٹی کے رکن ...

مزید پڑھیں »

خوشی ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم دورہ پاکستان پر آرہی ہے،وسیم خان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم اکتوبر 2021 میں پاکستان کا دورہ کرے گی، وسیم خان یہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا 16 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا، چیف ایگزیکٹو پی سی بیجنوری میں کھلاڑیوں کی مصروفیت کے باعث انگلینڈ نے یہ دورہ اکتوبر ...

مزید پڑھیں »

سافٹ بال فیڈریشن کی عائشہ اعجاز نے فرسٹ ایتھلیٹ فورم کوئز مقابلوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایتھلیٹ کمیشن کے زیراہتمام فرسٹ ایتھلیٹ فورم کوئز مقابلوں میں سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کی عائشہ اعجاز نے دو مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کر کے ٹاپ کیا واضح رہے کہ ڈاکٹرز اور ماہرین کیجانب سے فورم میں شریک کھلاڑیوں کو ڈوپنگ، انجریز، ڈائیٹ پلان، ہراسمنٹ،انٹرنیشنل ٹریولنگ اور کھلاڑیوں کے حقوق اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی ایسٹ نے حیدرآباد کو شکست دیکر آل سندھ انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 25 ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی ایسٹ نے حیدرآباد کو شکست دیکر آل سندھ انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 25 ہاکی چیمپئن شپ جیت لی دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا فائنل یکطرفہ ثابت ہوا کراچی ایسٹ کے سامنے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم حیدرآباد بے بس نظر آئی فائنل میں کراچی ایسٹ نے ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے کامیابی حاصل کی ...

مزید پڑھیں »

بیس بال کو انٹر بورڈ گیمز کا حصہ بنا لیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے بتایا کہ دس اور گیارہ نومبر کو ہونے والی انٹر بورڈز سپورٹس کمیٹی کی میٹنگ میں بیس بال کو انٹر بورڈ سپورٹس میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس سلسلے میں کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بیس بال کا کھیل 2020-21 کے موجودہ سیشن میں ...

مزید پڑھیں »