مصنف کی تحاریر : newseditor

ماشا یونائیٹڈ فٹ بال کلب کے حتمی ٹراٸلز کے لیٸے 22 کھلاڑی منتخب ہوگۓ۔ ناصر اسماعیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہد آفریدی فاؤنڈیشن (ایس اے ایف) کے اشتراک سےماشا یونائیٹ فٹ بال ٹیلینٹ ہنٹ پروگرام کے تحت پی PFF نیشنل چیلنج کپ 2020 کے لئے ماشا یونائیٹڈ فٹ بال کلب کے انتخاب کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مدھو محمدن فٹ بال اسٹیڈیم سفاری پارک پر مکمل ہوگیا۔ ٹراٸلز میں 250 سے زاٸد انڈر23 کھلاڑیوں نے بڑے جوش ...

مزید پڑھیں »

دوسرا سراج الدین روک بال ٹورنامنٹ 2020 منی سپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں شروع

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرا سراج الدین روک بال ٹورنامنٹ 2020 منی سپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں منعقد ہو رہا ہے تاریخ 6 تا 8 نومبر جاری رہیں گے اس ٹورنامنٹ میں 24 ٹیمیں ڈپارٹمنٹ کلب اور ڈسٹرکٹ کی ٹیمیں شرکت کر رہے ہیں۔ روک ٹورنامنٹ کے آفیشل کے نام شعیب احمد، فراز احمد، عدنان، ارشد خان بابر۔ افتتاحی میچ کراچی ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول میں یوتھ والی بال لیگ میچز مکمل ہوگئے۔ایونٹ مینیجر رمیز راجہ

حیدرآباد(سید مسرت علی)حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کے یوتھ والی بال ایونٹ کے لیگ میچز مکمل ہوگئے۔ایونٹ مینیجر رمیز راجہ کے مطابق پوائنٹس ٹیبل پر یوتھ اسپورٹس حیدرآباد سرفہرست ہے۔الشیخ کلب حیدرآباد دوسرے،کوٹری اسٹوڈینٹس کلب تیسرے اور السید کلب حیدرآباد چوتھے نمبر پر ہے۔ دوسرے روز کھیلے گئے 3-1 سے ہراکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔دوسرے روز کھیلے گئے میچز میں ...

مزید پڑھیں »

سجاس کا اعزازی ممبر کاشف فاروقی المعروف کپتان سے ان کے بڑے بھائی”طارق اسد فاروقی” کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے اعزازی ممبر کاشف فاروقی المعروف کپتان سے ان کے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 59واں اجلاس کل لاہور میں ہگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 59واں اجلاس 9 نومبر بروز پیر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں جن امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، ان میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں: • چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کی رپورٹس• پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ• مالی سال 20-2019 کے ...

مزید پڑھیں »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سرفراز احمد اور عثمان صلاح الدین پر جرمانہ عائد

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پرسندھ کے کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا35 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ناردرن کے خلاف جاری میچ کے دوسرے ...

مزید پڑھیں »

زیرالتواء جھنگ ہاکی سٹیڈیم کا منصوبہ مکمل کرلیا ،وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے زیرالتواء جھنگ ہاکی سٹیڈیم کا منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے،یہ منصوبہ 2012 میں شروع ہوا تھا جو التواء میں رہا جس کو موجودہ حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرایا ہے،منصوبے پر 10کروڑ روپے لاگت آئی ہے، جمعہ کے روز اپنے ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام محفل نعت کا انعقاد

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب اورسپورٹس آفیسرز اینڈ ایمپلائزویلفیئر ایسوسی ایشن پنجاب کے زیراہتمام جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں محفل نعت کا اہتمام کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی،سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ، ڈائریکٹر ایڈمن ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کے یوتھ والی بال ایونٹ کا آغاز ہوگیا

حیدرآباد(شاہد کاظمی)حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کے یوتھ والی بال ایونٹ کا آغاز ہوگیا۔صدر حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی خرم رفیع صدیقی نے بطور مہمان خصوصی افتتاح کیا جبکہ معروف والی بال کوچ حضرت احمد و دیگر سینیئر کھلاڑی یوسف خان، عبدالحمید خان اور سمیع اللہ مہمان اعزازی تھے۔ تقریب کے آغاز میں کووآرڈینیٹر و ایونٹ مینیجر محی الدین ...

مزید پڑھیں »

صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بنوں میں انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ کا آغاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)بنوں میں انٹر کلب والی بال چیمپئن شپ بنوں سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی’خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد وقار نے مقابلوں کا افتتاح کیا ‘آج پانچ میچ منعقد ہوں گے گزشتہ روز والی بال چیمپئن شپ کے پہلے روز ہونیاولے مقابلوں میں بازار احمد خان کی ٹیم نے ممش خیل کے خلاف کامیابی اپنے نام ...

مزید پڑھیں »