مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستان فیڈریشن بیس بال نے دنیا کے بلند ترین بیس بال گرائونڈ پر میلہ لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

اسکردو/کوٹری(پرویز شیخ)پاکستان فیڈریشن بیس بال نے دنیا کے بلند ترین بیس بال گرائونڈ  پر میلہ لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔پاکستان کے لیئے عالمی شہرت اپنے نام کرنے والے 7310 فٹ کی بلندی پر قائم شاہین بیس بال گرائونڈ اسکردو میں تاریخ ساز بیس بال میچ منعقد کردیا گیا۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے میڈیا مینیجر پرویز احمد شیخ کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

آئی بی اے فیکلٹی نے سٹاف کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )آئی بی اے فیکلٹی نے چھٹا آئی بی اے اسٹاف کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ آئی بی اے کرکٹ گراءونڈ پرمنعقدہ ایونٹ کے فائنل میں رجسٹرا ر الیون کو 32رنز سے شکست ہو گئی ۔ اسٹوڈنٹ سینٹر اینڈ اسپورٹس فیسیلٹیز ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ ایونٹ میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی تھی ۔ افتتاحی تقریب کے ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے ایک ہزار میدان کا پراجیکٹ ، افسران ڈیپوٹیشن پر لائے گئے ، پراجیکٹ ائریکٹر نیشنل بک فاونڈیشن سے لایا گیا

پشاور(مسرت اللہ جان)سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے زیر انتظام چلنے والے سپورٹس پراجیکٹ جس کیلئے 5500 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں اور اس میں صوبہ بھر میں ایک ہزار سے زائد کھیلوں کے میدان بننے کیلئے ہیں پانچ سال کیلئے جاری اس منصوبے کو حیرت انگیز طور پر ڈیپوٹیشن پر آنیوالے افسران سے چلایا جا رہا ہے ایسے شخص ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبے بھر میں انٹرکلب اور انٹرڈسٹرکٹ مقابلے شروع کرنے کافیصلہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبے بھر میں انٹرکلب اور انٹرڈسٹرکٹ مقابلے شروع کرنے کیلئے شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔اس ضمن میں 5تا8نومبرکوبنوں میں انٹرکلب والی بال ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔جبکہ 12سے 15نومبر تک پشاورمیں انٹر کلب مقابلے کھیلے جائیں گے۔ جسکے لیئے تیار یا ں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی والی ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد میں اوپن ایئر جم ٹوٹ پھوٹ کا شکار،چیزیں غائب ہونا شروع ہو گئیں،انتظامیہ بے خبر

پشاور(مسرت اللہ جان) ایبٹ آباد کے لیڈی گارڈن میں چار ماہ قبل ایک ہزار کھیلوں کے میدان میں بننے والا اوپن ائیر جیم کے بعض حصے مکمل طور پر ٹوٹ گئے ہیں اس جیم کا افتتاح سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے کیا تھا اور یہ صوبائی حکومت کی جانب سے شروع کئے جانیوالے ایک ہزار کھیلوں کے پراجیکٹ کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پشاور سے افغانستان تک امن روڈ ریس کا اہتمام کرے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پشاور سے افغانستان تک امن روڈ ریس کا اہتمام کرے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹرنیشنل سائیکلنگ روڈ ریس چیمپیئن شپ کی تقسیم انعامات کی تقریب سے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد انٹر نیشنل سائیکل ریس سوئی سدرن گیس کمپنی کے رضوان نے جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد انٹر نیشنل سائیکل ریس سوئی سدرن گیس کمپنی کے رضوان نے جیت لی۔جبکہ افغانستان کے فصیح اللہ نے دوسری اور بائیکستان کلب کے۔ حنزلہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اسلام آباد تا مری سائیکل ریس میں جونیئر کٹیگری سمیت اوپن اور ویٹرن کٹیگری کے مقابلے بھی منعقد ہوئے ۔

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا دوسرا روز مکمل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے دوسرے روز سدرن پنجاب نے بلوچستان کے 372 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کےنقصان پر 245 رنز بنالیے ہیں۔ سدرن پنجاب کی ٹیم کو پہلی اننگز میں سبقت حاصل کرنے کے لیے ابھی مزید 128 رنز درکار ہیں۔ سلمان علی آغا 52 اور عمران رفیق 20 ...

مزید پڑھیں »

علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچز انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے نامور پاکستانی امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچز انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے ہیں۔علیم ڈار نے آج پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ون ڈے میں امپائرنگ کر کے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ 209 میچز سپر وائز کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ علیم ڈار کرئیر آج اپنا ...

مزید پڑھیں »

دوسرے ون ڈے میں بھی زمبابوے کو شکست،سیریز میں پاکستان کی فیصلہ کن برتری

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے گرین شرٹس کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں قومی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف بآسانی 36 ویں اوور ...

مزید پڑھیں »