مصنف کی تحاریر : newseditor

یوتھ افیئرز اینڈسپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام عید میلادالنبی کے موقع پر مقابلہ قرات و نعت کا انعقاد

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) یوتھ افیئرز اینڈسپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام عید میلادالنبی کے موقع پرنشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ای لائبریری آڈیٹوریم میں مقابلہ قرات و نعت کا انعقادکیا گیا جس میں یونیورسٹیز کے 60سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپوٹس آفیسر تنویر عباس اور ای لائبریری کے انچارج وسیم اصغر تھے، ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین گیمز کیلئے مزید وقت مانگا ہے،لیفٹنٹ جنرل(ر)سید عارف حسن

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدرر لیفٹنٹ جنرل (ر) سیدعارف حسن نے کہا ہے کہ ساؤتھ ایشن گیمز کے لئے پاکستان نے مزید کچھ وقت مانگا ہے کورونا کی وجہ سے ہماری تیاریاں متاثر ہوئی ہیں ان گیمز کواگلے سال دسمبر تک کرانا لازمی ہے وہ ہفتے کو کراچی پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کررہے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا مارشل آرٹس گالا پانچ نومبر سوات میں منعقد ہوگی، خالد نور

پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلی خیبر پختونخوا مارشل آرٹس گالا پانچ تا سات نومبر سوات میں ہوں گی جس میں کراٹے، جوجتسو اور سامبو کے مقابلے کرائے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل صدارتی ایوارڈ یافتہ آرگنائزنگ سیکرٹری خالد نور کے مطابق خیبرپختونخوامارشل آرٹس گالا جوجتسو اور سامبو ایسوسی ایشنوں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائیگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل کل 2 نومبر بروز پیر کو دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں 14، 14 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر رہیں۔ کے پی نے 12 اور سنٹرل پنجاب نے 10 پوائنٹس حاصل ...

مزید پڑھیں »

موسیٰ خان اور حیدر علی کا ون ڈے ڈیبیو

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے راولپنڈی میں جاری دوسرے ون ڈے میچ کیلئے فاسٹ بائولر موسیٰ خان اور جارح مزاج کے بلے باز حیدر علی کو ون ڈے کیپ دیدی گئی کپتان بابر اعظم نے پاکستان ٹیم میں کی جانے والی تبدیلی کے بارے میں بتایا کہ ٹیم میں دو ...

مزید پڑھیں »

فرسٹ الیون میں شامل 9 کھلاڑیوں کے لئے گئے کووڈ ٹیسٹ منفی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)فرسٹ الیون اسکواڈز میں شامل مجموعی طور پر 9 کھلاڑیوں کے گزشتہ روز کوویڈ19 ٹیسٹ لیے گئے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں لیے گئے ان تمام ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔ یہ ٹیسٹ صرف ان 9 کھلاڑیوں کے ہی لیے گئے ہیں جن میں بخار یا نزلہ کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ یہ فیصلہ اسکواڈ میں شامل ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں خواتین کرکٹ کے حوالے سے تیاریاں نے زور پکڑ لیا

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان میں خواتین کرکٹ کے حوالے سے تیاریاں نے زور پکڑ لیاافغان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کو تربیتی کیمپ لگوہ دیئے خواتین کرکٹرز کو کرکٹ کے حوالے سے ٹرین کیا جا رہا ہے۔افغان کرکٹ بورڈ مستقبل میں اپنی خواتین کرکٹ ٹیم کا خواہشمند ہے

مزید پڑھیں »

آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ میں مینز سنگلز کا میدان سجاد شاہ نے جیت لیا۔

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور ڈی ایچ اے گجرانوالہ، مائوٹن ڈیو اینڈ ڈیکسی پاکستان کے تعاون سے کھیلی گئی آزادی کشمیر ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کے مینز سنگلز ایونٹ میں سجاد شاہ نے میدان مار لیا جبکہ احمر سلدیڑا اور دنیال شاہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے، چیمپین ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی سيکنڈ اليون ٹورنامنٹ: خيبرپختونخوا اور ناردرن نے اپنے اپنے ميچز جيت ليے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹيڈيم کراچی ميں کھيلے گئے میچ میں خيبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تین روزہ میچ کے آخری روز خيبر پختونخوا نے 162 رنز کا ہدف 37.2 اوورز ميں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر ليا. مصدق احمد نے ناقابل شکست 82 رنز اسکور کيے اور دوسری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ون ڈے میچ میں 26رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 26 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 282 رنز کا ہدف دیا تھا جواب میں زمبابوے کی ٹیم 255 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »