لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ ماہ لاہور میں سموگ کی ممکنہ شدت کی اطلاعات موصول ہونے پر پی سی بی نے کھلاڑیوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور میں شیڈول آئندہ میچز کو راولپنڈی اور کراچی منتقل کردیا ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے خلاف سیریز میں شامل تینوں ٹی ٹونٹی میچز اب راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ ایچ بی ایل ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
آل کراچی اورنگ زیب سلطان انوی ٹیشن کر کٹ ٹورنامنٹ سات نومبر سے شروع ہورہا ہے چالیس ٹیموں نے انٹری کی تصدیق کر دی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)اورنگزیب سلطان کی اسپورٹس میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں ان کے نام سے منسوب آل کراچی اورنگزیب سلطان انوی ٹیشن کر کٹ ٹورنامنٹ سات نومبر سے کراچی کی مختلف سیمنٹ وکٹوں پر شروع ہورہا ہے جبکہ فائنل ٹرف وکٹ پر رنگین کٹ میں کھیلا جائیگا،ایونٹ میں کراچی کی سولہ نامور کلبز کو شامل کیا جائے گا جبکہ ابتک ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکر کی ہاکی اولمپینز اور سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑیوں سے ملاقات
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے عبد الستارایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرنے سے پہلے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکر نے ہاکی اولمپینز اور سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں اولمپین حنیف خان ، اولمپین حسن ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی انٹرنیشنل تائیکوانڈو وومن پلیئر ماہم آفتاب وہاڑی میں انتقال کرگئیں
وہاڑی(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کی انٹرنیشنل تائیکوانڈو وومن پلیئر ماہم آفتاب وہاڑی میں انتقال کرگئیں.جنکی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ وہاڑی میں ادا کردی گئی.ماہم آفتاب پاکستان کی کم عمر ایتھیلیٹ تھیں جنہوں نے 2008 میں انٹر نیشنل مقابلے میں حصہ لیکر پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کیا. ماہم آفتاب کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوگئیں تھیں.جس کے ...
مزید پڑھیں »فلائنگ ہارس سمیع اللہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد کھوکھر کے مختلف اضلاع میں ہاکیاں تقسیم کرنے کے اقدام کو سراہا
بہاولپور (سپورٹس لنک رپورٹ)فلائنگ ہارس سمیع اللہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد کھوکھر کے مختلف اضلاع میں ہاکیاں تقسیم کرنے کے اقدام کو سراہا ہے۔ قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے سلسلہ میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) محمدخالد سجاد کھوکھر نے مختلف ڈویژنوں کے دورے کیے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد ...
مزید پڑھیں »قائد ملت اسپورٹس فیسٹول میں ڈبل وکٹ ٹرافی رافع و زیشان لے اڑے۔T20 کرکٹ ٹائٹل السید کلب کوٹری کے نام
کوٹری(شاہد کاظمی) حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام جاری حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کی ڈبل وکٹ ٹرافی رافع صدیقی اور زیشان قاسم کی جوڑی لے اڑی جبکہ T20 کرکٹ ٹائٹل السید کلب کوٹری نے حاصل کرلیا۔ ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلیکس کوٹری میں منعقدہ ایونٹ میں ولید شیخ اور شیراز خان پر مشتمل جوڑی رنرز اپ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی، پوائنٹس سسٹم اور پلینگ کنڈیشنز میں اہم تبدیلیاں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے پاکستان کے پریمیئرکرکٹ ٹورنامنٹ، قائد اعظم ٹرافی، کے لیے نیا مگر مقابلے سے بھرپور پوائنٹ سسٹم متعارف کروادیا ہے۔ نئے پوائنٹ سسٹم کو متعارف کروانے کا مقصد ایونٹ کے زیادہ سے زیادہ میچز کو نتیجہ خیز بنانا ہے۔ کراچی کے چار مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والے ...
مزید پڑھیں »دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ حماد اور نبیل نے فردوس الیون کو فتح سے ہمکنار کرادیا۔
کراچی اسپورٹس رپورٹر) میڈیم پیسر حماد خان اور آف اسپنر نبیل خان نے تباہ کن اسپیل سے اپنی ٹیم فردوس الیون س سی کو دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں راٸل کنگز سی سی کے خلاف 4 وکٹوں کی فتح سے ہمکنار کرادیا۔قاٸد اعظم پارک اسٹیل ٹاٶن کرکٹ گراٶنڈ پر راٸل کنگز سی سی پہلےبیٹنگ کرتے ہوۓ 105 رنز ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح
کوئٹہ(سپورٹس لنک رپورٹ)آنے والا سال یوتھ کا سال ہوگا۔ مزید آل پاکستان کے کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد کروائیں گے۔ مشیر کھیل۔(ترجمان محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان ) 17 سال کے بعد بالآخر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ کی صورت میں نیشنل فٹ بال کی واپسی ہوگئی۔ ایونٹ کا شاندار افتتاح عبدالخالق ...
مزید پڑھیں »پی او اے ملک میں وزیراعظم کی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کی کامیابی کیلئے کوشاں ہے،محمد خالد محمود
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل محمد خالد محمود نے کہا ہے کہ پی او اے ملک میں وزیراعظم کی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کی کامیابی کیلئے کوشاں ہے اور کھیل کے میدانوں کو سرسبزکرنے کے ساتھ ساتھ اردگرد کے ماحول کو بھی سرسبزبنانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے ملک میں شجرکاری مہم کے حوالے ...
مزید پڑھیں »