مصنف کی تحاریر : newseditor

لاس اینجلس میں 1لاکھ تماشائیوں کے بیھٹنے کی گنجائش والے سٹیڈیم کا افتتاح

لاس اینجلس (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کے شائقین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ لاس اینجلس میں سو سال سے بند اسٹیڈیم کو کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسٹیڈیم کے افتتاح کے لیے ورچول ربن کٹنگ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ اسٹیڈیم کو 2020 ءاور 2028 ء میں ہونے والی مختلف کھیلوں کی تقاریب کے ...

مزید پڑھیں »

ڈومیسٹک کرکٹرز کو کووڈ ٹیسٹ انفرادی طور پر کروانے کی ہدایت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے پہلے ٹورنامنٹ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے پہلے کرکٹرز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ اگلے دو روز میں شروع ہوگا، کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ٹیسٹ اپنے اپنے شہروں میں انفرادی طور پر کروانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ...

مزید پڑھیں »

گول کیپر سلمان اکبر کی بیٹی بھی گول کیپر بن گئی

ایمسٹرڈیم(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین سلمان اکبر کی بیٹی فضا سلمان بھی گول کیپر بن گئیں۔ہالینڈ کے مقامی کلب کی جانب سے کھیلتے ہوئے فضا نے 12 نمبر کی شرٹ پہنی، میچ میں حریف ٹیم کو کوئی گول نہ بنانے دیا۔‏پاکستان کے سابق گول کیپر اولمپین سلمان اکبر کی 12 سالہ بیٹی فضا سلمان چار سال ...

مزید پڑھیں »

ملک عمران لیاقت پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے صدر اورامان اللہ شان جنرل سیکرٹری منتخب

جھنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)ملک عمران لیاقت پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے صدر اورامان اللہ شان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کااجلاس خاورشاہ نیشنل آرچری اکیڈمی جھنگ میں منعقدہ وا جس میں سپورٹس بورڈپنجاب کے ڈائریکٹرسپورٹس حفیظ بھٹی ،ڈویژنل سپورٹس آفیسرمنظرشاہ، طارق نذیر، ڈی ایس اومحمدعمران اور پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدرسید فخرعلی شاہ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ہمالیہ فار ایور نواں شہر نے بنگش کاروان ہنگو کو شکست دے دی

ایبٹ آباد ( سپورٹس رپور ٹر ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹہمالیہ فار ایور نواں شہر نے بنگش کاروان ہنگو کو شکست دے دی۔مہمان خصوصی پروفیسر دلاور خان سیکریٹری کیپکا کے پی کے اور لیکچرر عدیل خان جدون تھے نواں شہر گراوٗ نڈ میں جاری فٹبال ایونٹ کے اہم میچ میں ایک دلچسپ اور سنسنی خیزمقابلے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

دنیائے فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے علی داعی کون ہیں؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈونے انٹر نیشنل کیر ئیر میں 100 گول مکمل کر لیے ، کرسٹیانو رونالڈو نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ میں سوئیڈن کیخلاف دو گول اسکور کر کے یہ کارنامہ سرانجام دیا اس کے ساتھ ہی وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔انٹرنیشنل میچز میں فٹبال کی تاریخ رقم ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا نے انگلش ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں قابو کرلیا

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 19 رنز سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے۔ ڈیوڈ وارنر6 اور ایرن فنچ نے16 ...

مزید پڑھیں »

ڈومیسٹک کرکٹ،ٹیم سلیکشن،کوچز تقرری اور مستقبل کے وژن پر عاقب جاوید کے سنجیدہ سوالات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 30 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ساتھ شروع ہو رہا ہے لیکن اس سے پہلے ہی سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے ڈومیسٹک کرکٹ کی ٹیموں کی سلیکشن، کوچز کی تقرری، ہائی پرفارمنس سینٹر میں تعیناتیوں اور مستقبل کے وژن پر ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کلب نے پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا بلال فرینڈز کو شکست

عماد عالم آل راؤنڈ کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار پائے پی سی بی کی اجازت سے کراچی میں 100ٹیموں کا ٹورنامنٹ کرائیں گے‘ اعجاز فاروقی کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمدفاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان کرکٹ کلب نے جیت لیا۔فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

گرلز سکواش چیمپئن شپ،کوارٹر اور سیمی فائنلز مکمل

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمرزمان سکواش کمپلیکس میں خیبرپختونخوا گرلز سکواش چیمپئن شپ میں کوارٹر فائنل اور سیمی فائنل مکمل ہوگئے’اس موقع پر پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر ‘خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر اور سابق برٹش چیمپئن و سکواش لیجنڈ قمرزمان’چیف آرگنائزر منور زمان ‘کے پی سکواش ...

مزید پڑھیں »