مصنف کی تحاریر : newseditor

ڈومیسٹک کی اے پلس کٹیگری میں شامل کھلاڑی کی آمدن 30 لاکھ روپے سے زائد ہوگی

لاہور( سپورٹس لنک رپوٹ ) لاہور( سپورٹس لنک رپوٹ ) پیشہ ورانہ فلسفے اور کارکردگی کے معیار کے درمیان ایک تعلق قائم کرنا ہی ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 21-2020کی حقیقی روح ہے ، اس ضمن میں تیس ستمبر سے شروع ہونے والے اس سیزن میں شریک کھلاڑیوں کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب دینے کے لیے زیادہ سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

اولمپئن اصلاح الدین اور ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد.

کراچی ( سپورٹس لنک رپوٹ ) اولمپئن اصلاح الدین الیون اور ڈاکٹر شاہ الیون کے درمیان نمائشی میچ دو دو گول سے برابر رہا. میچ سے قبل مہمان خصوصی رجسٹرار سرسید یونیورسٹی کموڈور ریٹائرڈ سید سرفراز علی کو اولمپُین سمیر حسین نے اولمپئن اصلاح الدین اور ڈاکٹر شاہ ہاکی اکیڈمی کا وزٹ کرایا اور اکیڈمی کے جونیئر بچوں سے ان ...

مزید پڑھیں »

پاک آرمی کے زیر انتظام اولمپئنز اور حیدر آباد ڈسٹرکٹ ٹیموں کے درمیان انویٹیشن ہاکی میچ

حیدر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان آرمی کے زیر انتظام ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے اولمپینز اور حیدرآباد ڈسٹرکٹ کی ٹیموں کے درمیان انویٹیشن ہاکی میچ کا انعقاد کیا گیا. اس موقع پر جی او سی پاکستان آرمی حیدر آباد, کاشف آزاد نے شہداء کی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا. اولمپئن اصلاح الدین نے کہا کہ شہداء کی قربانیوں کو کبھی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل اینٹی ڈوپنگ ویبینار پاکستان جوجیٹسو فیڈریشن

کراچی(سپورٹسں رپورٹر) پاکستان جوجیٹسو فیڈریشن اپنے تمام وابستہ اداروں ، عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے لئے بروز بدھ 9 ستمبر کو رات 9 بجے قومی اینٹی ڈوپنگ ورچوئل سیمینار کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان جوجیٹسو فیڈریشن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان میں پہلی سپورٹس کی فیڈریشن ہے جواپنے کھلاڑیوں اور کوچوں کو اس طرح کے ویبنار اور تعلیمی ...

مزید پڑھیں »

ایس بی اے یوم دفاع باکسنگ ٹورنامنٹ لیاری باکسنگ کلب نے اپنے نام کرلیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ایس بی اے یوم دفاع باکسنگ ٹورنامنٹ لیاری باکسنگ کلب نے اپنے نام کرلیا استاد محمدعلی قنبرانی باکسنگ اسٹیدیم لیاری میں کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ ایونٹ میں 8 باکسنگ کلبس کے 36 باکسرز نے 22 مقابلوں مین حصّہ لیا ٹورنامنٹ میں لیاری باکسنگ کلب نے 3 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلی، سندھ مسلم ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع نمائشی ہاکی میچ الصغیر ہاکی کلب نے جیت لیا

کینٹ کمبائنڈ کلب کو 9-3 سے شکست، عارف حنیف کی ڈبل ہیٹ ٹرک نے جیت میں اہم کردار ادا کیا کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) عارف حنیف کی ڈبل ہیٹ ٹرک نے الصغیر ہاکی کلب کو کینٹ کمبائنڈ کلب کیخلاف 9-3 سے فتح دلادی ، سینٹر فارورڈ نے لگاتار نصف درجن گول اسکور کرکے حریف ٹیم کے دفاع پر لرزا طاری ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل لائیو سٹریمنگ رائٹس کیخلاف شکیل شیخ کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کردی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل لائیو سٹریمنگ کے رائٹس کا کیس، سپریم کورٹ نے پی سی بی کے خلاف درخواست مسترد کردی شکیل شیخ کی پی سی بی کے خلاف چیمبر اپیل جسٹس مشیر عالم نے مسترد کی شکیل شیخ نے پی ایس ایل میں لائیو سٹریمنگ کے رائٹس ایک جوا ساز کمپنی کو بیچنے پر اپیل 20 جون ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ پاک محمڈن ایف نے کوہستان بادشاہ نواں شہر کو شکست دیدی

ایبٹ آباد ( سپورٹس رپور ٹر ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ پاک محمڈن ایف سی نے کوہستان بادشاہ نواں شہر کو شکست دے دی مہمان خصوصی کری ایٹو کالج کے ایم ڈی شاہ گل خان اور راشد خان تھے نواں شہر گراونڈ میں جاری فٹبال ایونٹ کے میچ میں پاک محمڈن ایف سی دھمتوڑ نے کوہستان بادشاہ ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع فیسٹول ہاکی میچ کراچی اورنج نے سجاس الیون کو ایک گول سے شکست دیدی

کراچی (سپورٹس رپورٹر / کاشف احمد فاروقی) اوليمپین حنیف خان اور ڈاکٹر جنید علی شاہ KHA ہا کی گراؤنڈ، گلشن اقبال میں کھیلآ گیا۔ اس میچ کی مہمان خصوصی صوبای وزیر شہلا رضا تھی اور ان کے ساتھ صوبای وزیر اقبال محمّد علی، اوليمپن عارف حسینی، اوليمپن حنیف خان، اوليمپن سمیع اللہ، اوليمپن افتخار سعید، مرزا اقبال بیگ، گلفرآز احمد ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی،وسیم خان سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی، چیف ایگزیکٹیو وسیم خان سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور چیف فنانشل آفیسر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔واضح رہے کہ گزشہ ماہ ہونے والے سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں پی سی بی عہدیدران کو طلب کیا گیا ...

مزید پڑھیں »