پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو چوٹی سر کرنے کی کوشش میں جاں بحق ہوگئے۔

 

پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو چوٹی سر کرنے کی کوشش میں جاں بحق ہوگئے۔

 ان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع شگر سےتھا اور وہ مہم کے اختتام پرBottle Neck کے قریب ایک بڑے برفانی تودے کے ٹکرانے سے جاں بحق ہوئے۔

کوہ پیما کے جسد خاکی کو بلندی سے واپس لانا ممکن نہیں تھا اس لئے انہیں اسی جگہ دفنا دیا گیا جہاں ان کی موت واقع ہوئی۔  شگر کے ڈپٹی کمشنر نے ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔

error: Content is protected !!