پی ایس ایل لائیو سٹریمنگ رائٹس کیخلاف شکیل شیخ کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کردی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل لائیو سٹریمنگ کے رائٹس کا کیس، سپریم کورٹ نے پی سی بی کے خلاف درخواست مسترد کردی شکیل شیخ کی پی سی بی کے خلاف چیمبر اپیل جسٹس مشیر عالم نے مسترد کی

شکیل شیخ نے پی ایس ایل میں لائیو سٹریمنگ کے رائٹس ایک جوا ساز کمپنی کو بیچنے پر اپیل 20 جون کو فائل کی تھی اس کیس سے متعلق درخواست پہلے بھی اعتراضات لگا کر واپس کی جاچکی

error: Content is protected !!