مصنف کی تحاریر : newseditor

گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا

گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔انہوں نے پاکستان میں اپنے تین سالہ دور میں ستمبر 2018 سے جون 2020 تک قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا۔ اس کے بعد انہوں نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ سنبھالا۔ گرانٹ بریڈ برن: گرانٹ بریڈ برن نے کہا ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ عالمی کپ میں شرکت کیلئے یو اے ای پہنچ گیا

ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کا اسکواڈ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گیا۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئی ہے جہاں وہ عالمی ایونٹ کے لیے تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ...

مزید پڑھیں »

کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کا اغاز ہوگیا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کا اغاز ہوگیا، افتتاحی میچ میں کراچی یوتھ بلو نے کراچی یوتھ اورنج کو 1-2 سے شکست دیدی، وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف اللہ نے ہٹ لگا کر چیمپیئن شپ کا افتتاح کیا،تفصیلات کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت نے سی ایم ہاکی گولڈ کپ کرانے کا اعلان کردیا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں و جنرل مینیجر پی ایچ ایف ویمنز ونگ سندھ سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ وزیراعلی سندھ سید مراد شاہ کی قومی کھیل کی بحالی کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کسی ...

مزید پڑھیں »

کون ہے ذمہ دار؟

خیبرپختونخوا ڈائریکٹر آف سپورٹس کی جانب سے ہاکی لیگ کے دومیچز17اور 18 اکتوبر کو مردان اسپورٹس کمپلیکس ہاکی گراونڈ میں منعقد کیے گئے تھے۔ مگر خراب اسٹروٹرف کی وجہ سے انتظامیہ کو دونوں میچز منسوخ کر نے پڑے۔ اس غیر معیاری اور ناقص اسٹروٹرف جس کی حالت ناگفتہ بہ ہے، عوام کے ٹیکس کی 6 کڑور 76 لاکھ کی کثیر ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی۔افغانستان کرکٹ ٹیم دوحا میں 6 روز قیام کے بعد دبئی پہنچی ہے، دوحا میں افغان ٹیم نے قرنطینہ کے دوران ٹریننگ بھی کی۔افغان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے کرے گی، دونوں ٹیمیں 18 ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل اسکوائش ٹورنامنٹ، طیب اسلم کو سیمی فائنل میں شکست

پاکستان کے طیب اسلم کو چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اسلام آباد میں جاری چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل ا سکواش ٹورنامنٹ کے مینز ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس کے آگسٹس ڈوسورڈ نے پاکستان کے طیب اسلم کو پورے 5 گیمز کے بعد 11-9, 11-7, 9-11, 3-11 اور ...

مزید پڑھیں »

کینیا کی خاتون ایتھلیٹ ایگنس ٹروپ کو قتل کردیا گیا

کینیا کی خاتون ایتھلیٹ ایگنس ٹروپ کی موت کے بعد سابق کپتان جولیس یےگو نے ساتھی کھلاڑی کو خراج تحسین پیش کیا۔25 سالہ ایگنس ٹروپ کو بدھ کے روز ان کے گھر پر چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا تھا جبکہ پولیس نےان کے شوہر کو مشتبہ قرار دیا۔ایگنس جنھوں نے رواں سال اولمپکس کے 5 ہزار میٹر ریس ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر کا امریکی ہاکی ایسوسی ایشن سے معاہدہ

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر نے امریکی ہاکی ایسوسی ایشن سے معاہدہ کرلیا، سلمان اکبر  پین امریکن گیمز تک امریکی گول کیپرز کو تربیت دیں گے۔39 سالہ سلمان اکبر کو امریکی ہاکی ایسوسی ایشن نے چار ماہ کیلئے گول کیپرز ٹریننر مقرر کیا ہے۔ سلمان اکبر اس سے قبل جاپان کی قومی ٹیم کے بھی گول کیپرز ...

مزید پڑھیں »

چیئر مین ریلوے نے عالمی ہاکی افیشل راشدمحمود بٹ کو سپورٹس بورڈ کانائب صدرتعینات کردیا

لاہور(رفیق خان سے)پاکستان ریلوےکےچئیرمین نے ایف ائی ایچ کوالیفائی امپائرزاورایجوکیٹر راشد محمود بٹ کو سپورٹس بورڈ کا نائب صدر لگانے کی منظوری دے دی۔۔تفصیلات کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے مذکورہ خالی عہدہ پرتین نام بھجوائے تھے۔پاکستان ریلوے کے وزیر۔۔۔۔ اعظم صواتی نے راشد محمود بٹ کی کھیلوں میں جاندار سی وی کو دیکھتے ہوئے۔انھیں انٹر ویو کے لئے چن لیا۔کامیابہ ...

مزید پڑھیں »