چیئر مین ریلوے نے عالمی ہاکی افیشل راشدمحمود بٹ کو سپورٹس بورڈ کانائب صدرتعینات کردیا

لاہور(رفیق خان سے)پاکستان ریلوےکےچئیرمین نے ایف ائی ایچ کوالیفائی امپائرزاورایجوکیٹر راشد محمود بٹ کو سپورٹس بورڈ کا نائب صدر لگانے کی منظوری دے دی۔۔تفصیلات کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے مذکورہ خالی عہدہ پرتین نام بھجوائے تھے۔پاکستان ریلوے کے وزیر۔۔۔۔ اعظم صواتی نے راشد محمود بٹ کی کھیلوں میں جاندار سی وی کو دیکھتے ہوئے۔انھیں انٹر ویو کے لئے چن لیا۔کامیابہ پر طریقہ کار کے مطابق ان کے نام چئیرمیں ریلوے کو بھجوایاتھا۔چیئر مین ریلوے نے تین روز قبل راشد محمود بٹ کو پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کا نائب صدر لگانے کی منظوری دے دی۔۔یادرہےکہ راشد محمود بٹ قبل ازیں ریلوے سپورٹس بورڈ میں تیرہ سال تک سپورٹس آفیسر کے عہدہ پربحسن ذمہ داری انجام دے چکے ہیں۔بدھ کے روز انھوں ریلوے سٹیڈیم کے سپورٹس افس میں اپنے عہدہ کا چار سنبھال لیاہے۔۔۔

error: Content is protected !!