مصنف کی تحاریر : newseditor

ناصر حسین،شین وارن،مائیکل ہولڈنگ اور مائیکل ایتھرٹن پاک انگلینڈ سیریز کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)گوکہ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی شکست کاسامنا کرنا پڑا مگر غیرملکی کرکٹ ماہرین اور تجربہ کارکرکٹرزمتفق ہیں کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم نے سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا،انہوں نے مجموعی طور پر پاکستان کی کارکردگی کو متاثر کن قرار دیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر ...

مزید پڑھیں »

کرس ووکس جلد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

ساؤتھ ہیمپٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے انگلینڈ کے آلراؤنڈر کرس ووکس سے بائیو سیکیور ماحول، سیریز کے دوران کرکٹ کے معیار اور پاکستان میں بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر گفتگو کی ہے۔ جب شان مسعود نے کرس ووکس کو پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

اظہر علی کی ٹیسٹ کرکٹ میں 11درجے ترقی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں سنچری اسکور کرنے پر قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی ہو گئی ہے۔ ساؤتھ ہیمپٹن کی مشکل کنڈیشنز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں اپنے کیرئیر کی 17ویں سنچری اسکور کرنےوالے اظہر علی کی عالمی ...

مزید پڑھیں »

ہال آف فیم میں شمولیت،رائے تیمور بھٹی کی ظہیر عباس کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر کھیل پنجاب نے کہا کہ لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس کی خدمات قابل ستائش ہیں، ظہیر عباس کا آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونا ملک کے لئے باعث فخر ہے۔ واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کرکٹ سیریز کیلئے لاہور اور راولپنڈی سٹیڈیمز زیر غور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز میچز بائیو سیکیور ماحول کی وجہ سے ایک ہی وینیو پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔‏ذرائع کا کہنا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے لاہور اور راولپنڈی کے وینیوز زیر غور ہیں۔ ‏ بائیو سیکور ماحول کی وجہ سے ایک ہی وینیوپر میچز کھیلے جائیں گے، ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن سے جیلینا اوسٹا پینکو نے بھی دستبرداری کا اعلان کردیا

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)یوایس اوپن گرینڈ سلم سے سابق فرنچ اوپن چیمپئین جیلینا اوسٹا پینکو نے بھی دستبرداری کا اعلان کردیا۔یو ایس اوپن گرینڈ سلم سے ٹاپ ویمنز کھلاڑیوں کے دستبردار ہونے کا سلسلہ جاری ہے، عالمی نمبر چار بلینڈا بینسک کے بعد اب جیلینا اوسٹا پینکو نے بھی یو ایس اوپن گرینڈ سلم سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں »

برائن لارا کس پاکستانی کرکٹر سے متاثر

بارباڈوس(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ویسٹ انڈین کپتان اور اپنے دور کے بہترین کرکٹر برائن لارا نے انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بہترین اننگز پر اظہرعلی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قائد نے ماڈرن کرکٹ میں شاندار اننگز کھیل کر خود کو منوا لیا جن کی فواد عالم اور محمد رضوان کے ساتھ شراکتوں ...

مزید پڑھیں »

ٹیم نے جو پلان دیا ہے اس کے مطابق کھیلنے کی کوشش کی،عابد علی

‏سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے اوپنر عابد علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پہلے دورہ انگلینڈ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے لیے انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے، وہ تینوں ٹیسٹ میچز میں پاکستان ٹیم کا حصہ رہے، مانچسٹر میں 16 اور 20 رنز بنائے ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز ایسوسی ایشن نے گذشتہ 17 سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز میں ایوارڈ تقسیم کرنے کااعلان کردیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ گیمز ایسوسی ایشن نے گذشتہ 17 سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز میں ایوارڈ تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے.کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریبات صوبے کے 6 بڑے بڑے شہروں میں منعقدہونگی، جن میں کراچی، لاڑکانہ، بے نظیر آباد، میرپورخاص، سکھر اور حیدرآباد شامل ہیں، جس ...

مزید پڑھیں »

8 مرتبہ کے اولمپکس چیمپئن، یوسین بولٹ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)لیجنڈری اسپرنٹر اور 8 مرتبہ کے اولمپکس چیمپئن، یوسین بولٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہفتے کو کووڈ۔19 کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔جمیکا کے عظیم ایتھلیٹ کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ یوسین بولٹ کا ایک ویڈیو پیغام ...

مزید پڑھیں »