سینٹ لوشیا (سپورٹس لنک رپورٹ ) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے ملک کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد دی ہے۔سینٹ لوشیا سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ ڈیرن سیمی نے ٹویٹر پر لکھا کہ "یوم آزادی پاکستان مبارک ہو۔ دل دل پاکستان جان جان پاکستان‘‘۔یاد رہے کہ پاکستانی قوم آج 74 ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
جشن آزادی، شاہد آفریدی نے گھر کی چھت پر کن کن ممالک کے پرچم لہرا دیئے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے جشن آزادی کے موقع پر اپنے گھر کو چار جھنڈوں کے ساتھ منفرد انداز سے سجایا۔شاہد آفریدی نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے گھر کی تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے انہوں نے اپنی گھر کی چھت پر پاکستان سمیت ترکی، فلسطین اور آزاد کشمیر کا جھنڈا لگایا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ ہاکی میچ پشاور ریڈ نے جیت لی
تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے سنیئر نائب صدرسابقہ انٹرنیشنل فٹ بالر شاہد خان شنواری مہمان خصوصی تھے پشاور(سپورٹس رپورٹر)یوم آزادی کے پرمسرت موقع پرصوبہ خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آزادی کپ ہاکی میچ پشاورریڈ نے ایک کانٹے دارمقابلے کے بعد پشاور گرین کودوایک سے ہرادیا۔پشاور گرین کی ٹیم نے بھی بہترین کھیل پیش کیا۔ واضع رہے کہ دونوں ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز بلال آصف اور جویریہ خان نے دل دل پاکستان جان جان پاکستان گا کر شائقین کے دل جیت لئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بلال آصف اور قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان نے 14اگست یوم آزادی کے موقع پر دل دل پاکستان جان جان پاکستان گنگنا کر شائقین کے دل جیت لئے، دونوں کی آواز میں ملی نغمہ سنیں۔۔۔
مزید پڑھیں »سندھ بیس بال ایسوسی ایشن و حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے اشتراک سے حیدرآباد ڈویژن میں شجر کاری مہم کا آغاز
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی ہدایات پر سندھ بیس بال ایسوسی ایشن و حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے اشتراک سے حیدرآباد ڈویژن میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سینیئر اسپورٹس جرنلسٹ پاکستان محمد قمر خان تھے جنہوں نے پہلا پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سندھ ...
مزید پڑھیں »فاٹا بیس بال کے وفد کی پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ سے ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)گذشتہ روز فاٹا بیس بال کے دورکنی وفد نے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقا ت میں فاٹا میں بیس بال کی ڈیویلپ منٹ اور پروموشن کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد کے مطابق گذشتہ روز ہونے والی اس میٹنگ میں ...
مزید پڑھیں »سائوتھمٹن ٹیسٹ ،پاکستان بیٹنگ لائن دغا دے گئی، فواد عالم بھی 11سال بعد موقع ملنے پر کچھ نہ کرسکے
ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن پھر لڑکھراگئی، 11 برس بعد ٹیسٹ میچ کھیلنے والے فواد عالم صفر پر آؤٹ ہوگئے۔پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے۔ پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ دُرست ...
مزید پڑھیں »سندھ اوليمپیک ایسوسی ایشن نے شجر کاری مہم کا آغاز کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے پودا لگا کر کیا۔۔۔
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان اوليمپیک ایسوسی ایشن کی ھدایت کے مطابق سندھ اوليمپیک ایسوسی ایشن اور اسپورٹس فور لائف کے زہر اهتمام شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کمشنر آفس کراچی میں پودا لگاکر کیا۔ اس تقریب کے موقع پر اسپورٹس شخصیات اور معرزین شہر کے ہمراہ پودا ...
مزید پڑھیں »انگلش فاسٹ بائولر سٹیورٹ براڈ اپنے والد سے کیوں ناراض ہو گئے
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ ، یاسر شاہ کو نازیبا الفاظ بولنے پر سزا سنانے والے اپنے والد اور میچ ریفری کرس براڈ سے ناراض ہوگئے۔کرکٹ کے گراؤنڈ میں میچ کے دوران اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جیتی ہوئی ٹیم میچ ہار جاتی ہے اور ایک ناقابل ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمئر لیگ میں منتخب نہ ہونے پر بھارتی کرکٹر کی خود کشی
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈین پریمیئر لیگ میں موقع نہ ملنے پر نوجوان بھارتی کرکٹر نے خودکشی کرلی۔مقامی میڈیا نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 27 سالہ کرن رادھے شیام نے خودکشی سے پہلے اپنے دوست کو فون کیا اور آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والی آئی پی ایل میں موقع نہیں ملنے کی وجہ سے ...
مزید پڑھیں »