مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ڈبل سپن اٹیک آزمانے پر غور شروع کردیا،ان کا کہنا ہے کہ مانچسٹر میں پہلے معرکے سے قبل تمام تر تیاریاں اطمینان بخش طور پر مکمل کرلی گئی ہیں،دو روز تک موسم اور وکٹ کا جائزہ لے کر دو سپنرز کھلانے کا فیصلہ کریں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
گاڑی کا ٹائر برسٹ ہو گیا مگر لیوس ہملٹن نے برٹش گراں پری ریس جیت لی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی ڈرائیور لوئیس ہملٹن نے فارمولا ون برٹش گراں پری جیت لی۔ سلوراسٹون سرکٹ پر آخری لیپ میں ٹائر برسٹ ہونے کے باوجود ہملٹن نے کامیابی سمیٹی۔ میکس ورسٹاپین دوسرے نمبر پر رہے۔ اتوار کو ہونیوالی برٹش گراں پری میں باون لیپس کے دوران کافی اتار چڑھاؤ دکھائی دیئے۔آخری لیپ میں فاتح ہملٹن کا ٹائر بھی جواب ...
مزید پڑھیں »جب تک جوش اور جذبہ برقرار ہے کرکٹ کھیلتا رہوں گا،شاہد آفریدی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جب تک جوش اور جذبہ برقرار ہے کرکٹ کھیلتا رہوں گا، دل تو چاہتا ہے کہ ریٹائرمنٹ لے لوں لیکن پرستاروں اور فیملی کا مطالبہ ہے کہ لیگز میں شرکت جاری رکھوں،خود بھی ابھی کھیل کیلیے جوش اور جذبہ محسوس کرتا ہوں، جب لگا کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے امکانات تقریباً ختم
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے امکانات تقریباً ختم ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے باعث جنوبی افریقا میں سیریز کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکے گا۔پاکستان نے ستمبر اکتوبر میں شیڈول کے مطابق مختصر دورانیے کی سیریز کھیلنے کے لیے جنوبی افریقا جانا تھا تاہم اب کرکٹ جنوبی افریقا کے ڈائریکٹر گریم ...
مزید پڑھیں »ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 29 اگست سے شروع ہو گی
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے ایونٹ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس اب رواں ماہ 29 اگست سے شروع ہو گی۔ اس کے علاوہ مئی میں شیڈول گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس اب 3 سے 25 اکتوبر تک منعقد ہو گی۔ آئرش سائیکلسٹ نیکولس روچے نے ٹور ڈی فرانس اور گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ پانچ اگست سے اولڈٹریفورڈ میں شروع ہوگا
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ سے نو اگست تک پہلا ٹیسٹ میچ بمقام اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق 15 سے 30 جولائی تک پریکٹس انٹراسکواڈ میچزاور آرام ہوگا ۔یکم اگست کو ٹیم مانچسٹر روانہ ہوگی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 5 سے 9 اگست تک پہلا ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
کراچی ( اسپورٹس / نواز کھوکر )پاکستان نے ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا ۔ سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ امریکا سے ہوگاکورونا کی وباء کے باعث پہلی بار کھیلے جانے والے آن لائن اسکریبل ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ مشکل حریف ملائیشیا سے تھا۔ پانچ رکنی پاکستانی ٹیم نے ملائشیا ...
مزید پڑھیں »رجسٹریشن کے عمل کو تیز کرنے کیلئے اپنے عملے کو کچھ ایسوسی ایشنز میں عارضی طور پر شامل کیا،پی سی بی
• اگلامرحلہ عبوری کمیٹیوں کی تشکیل ہےتاکہ ماڈل دستور کو اپنا یاجاسکےاور ایسوسی ایشنز کے معاملات کو اس وقت تک چلایا جاسکے• پی سی بی کی انتظامیہ کے بارے میں تفصیلات یہاں موجود ہیں لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ وضاحت کرتا ہے کہ اس نے رجسٹریشن کے عمل میں سہولت اور تیزی لانے کے مقصد کے تحت اپنے عملے کوچھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کو ٹف ٹائم دیگی،شعیب اخترکا ویڈیو پیغام دیکھیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اختر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ پاکستان کی ٹیم انگلش ٹیم کو ٹف ٹائم دیگی، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی مانچسٹر میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول جاری کردیا گیا
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 5 اگست سے ہوگا۔ پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان نے اتوار کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کی۔ پہلے ٹیسٹ میچ سے پہلے اور دوران، قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »