پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کو ٹف ٹائم دیگی،شعیب اخترکا ویڈیو پیغام دیکھیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اختر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ پاکستان کی ٹیم انگلش ٹیم کو ٹف ٹائم دیگی، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم انگلینڈ ٹیم کو ویسٹ انڈیز سے زیادہ سخت مقابلہ دے سکتی ہے

فاسٹ بائولر شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا بائولنگ اٹیک بہت اچھا ہے نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی بہت زبردست بائولر ہیں، مزید انہوں نے کیا کہا اس ویڈیو رپورٹ میں دیکھیں۔۔۔۔

error: Content is protected !!