مصنف کی تحاریر : newseditor

کورونا وائرس کے باعث ٹینس کے دو عالمی ایونٹس منسوخ

بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس کے اثرات کی وجہ سے چین میں اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے نے ٹینس ایونٹس منسوخ کر دیے گئے ہیں۔منسوخی کے بعد اس سال چین میں کوئی ٹینس ایونٹ نہیں ہو گا۔ چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے انٹر نیشنل ایونٹس پر پابندی ہے۔ چین میں صرف بیجنگ ونٹر اولمپکس 2022ء کے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کی ٹیم تجربے میں ہم سے بہتر ہے، شاہد نذیر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد نذیر کا کہنا ہے کہ طویل عرصے بعد کرکٹ ہونا اچھی بات ہے، حالات جو بھی ہوں کرکٹ کا ہونا اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم متوازن اور نوجوان کھلاڑی باصلاحیت ہیں، انگلینڈ میں فاسٹ بولرز کے لیے کنڈیشنز فائدہ مند ہوتی ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ نہ ہونے سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوگا؟

‏اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین کرکٹ کونسل نے پہلے ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے کا اعلان کیا تو پھر گزشتہ ہفتے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے اس برس آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھی ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔دونوں ایونٹس کووڈ-19 کی وجہ سے التوا کا شکار ہو ئے جب کہ اس کے علاوہ کئی باہمی سیریز بھی ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر بائولر کمارروچ کی 200ٹیسٹ وکٹیں مکمل

کسی بھی ویسٹ انڈین کی طویل فارمیٹ میں 200 ٹیسٹ وکٹ 26 سال بعد مکمل ہوئی ہیں۔آخری بار 1994میں کر ٹلی ایمبروز نے 200 ٹیسٹ وکٹ مکمل کی تھیں لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے پیسر کمار روچ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 200وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔کسی بھی ویسٹ انڈین کی طویل فارمیٹ میں 200 ٹیسٹ وکٹ 26 ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے بین الاقوامی کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات

سپورٹس بورڈ پنجاب نے کبڈی ورلڈ کپ منعقد کروا کر تاریخ رقم کی، کرکٹ کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب کے ساتھ کام کروں گا، شاہد آفریدی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمورخان بھٹی سے بین الاقوامی کرکٹر شاہد آفریدی نے ہفتہ کے روز پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں ملاقات کی،اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

عید کے بعد خیبرپختونخوا میں میدان کھلاڑیوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا کے باعث کھیلوں کی معطل تربیتی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ڈائریکٹرجنرل محکمہ کھیل اسفندیارخٹک کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی تربیت کیلئےگراؤنڈ عید کے بعد کھولے جائیں گے، کھیلوں کی تربیتی سرگرمیوں کیلئے ضوابط تیارکر لئے ہیں۔ اسفندیارخٹک کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی تربیت کےدوران سماجی فاصلے دیگر ضوابط کا ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر اور مساجر محمد عمران مانچسٹر پہنچ گئے

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر مساجر محمد عمران کے ہمراہ انگلینڈ پہنچ گئے۔فاسٹ بولر محمد عامر اور ٹیم مساجر محمد عمران مانچسٹر پہنچ گئے ہیں۔ محمد عامر کے پہنچنے کے بعد جونیئر ٹیم کے کپتان و وکٹ کیپر روحیل نذیر کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ محمد عامر انگلینڈ میں مزید 2 کورونا وائرس ٹیسٹ منفی ...

مزید پڑھیں »

بارش کے بعد انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کے دوسرے دن کا کھیل متاثر

ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے درمیان جاری دوسرا چار روزہ انٹراسکواڈ میچ کے دوسرے روز بارش کے باعث کھیل شروع نہیں ہوسکا ہے، پاکستان گرین کی ٹیم گزشتہ روز اپنی پہلی اننگز میں سہیل خان کی تباہ کن بائولنگ کے باعث 133 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی تھی سہیل خان ...

مزید پڑھیں »

مزید ٹیمیں بھی پاکستان کھیلنے کیلئے آئیں گی، وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ بہت مشکل تھا، کرکٹرز کے کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہم ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئے تھے۔‏پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ‏ ...

مزید پڑھیں »

کابل میں لڑکیوں کیلئے پہلی کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح

کابل(سپورٹس لنک رپورٹ)کابل میں لڑکیوں کی پہلی کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح افتتاح سٹار کرکٹر راشد خان نے کیا لڑکیوں کے کرکٹ اکیڈمی کا مقصد خواتین کرکٹ کو فروغ دینا ہے اکیڈمی کا نام ویکٹوری کرکٹ اکیڈمی رکھا گیا ہے،اکیڈمی کے اونر سید قیوم سادت ہے اور پیشے کے لحاظ سے وہ بزنسمین ہیں۔

مزید پڑھیں »