مصنف کی تحاریر : newseditor

کرسٹیانو رونالڈو ایک اور ریکارڈ کے مالک بن گئے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، کلب فٹ بال کی تاریخ میں انگلش پریمیئر لیگ، لا لیگا اور اٹالین فٹ بال لیگ سیری اے میں پچاس، پچاس گول کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے۔ سٹار فٹ بالر نے یہ سنگ میل اُس وقت حاصل کیا جب اُنہوں نے لازیو کے خلاف پنلٹی ...

مزید پڑھیں »

ایزی پیسہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا قابل فخر شراکت دار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیجیٹل مالیاتی خدمات پیش کرنے والے پاکستان کے معروف ادارے ایزی پیسہ کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورہ برطانیہ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایسوسی ایٹ پارٹنر بننے پر فخر ہے۔ 5 اگست 2020ء کو شروع ہونے والے مقابلہ کے دوران پاکستان مینزکرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ٹی 20 سیریز کے لئے اپنی کھیلوں کی تمام کٹس ...

مزید پڑھیں »

پریکٹس میچ سے قبل وقار یونس نے لیٹ سوئنگ کا فن سکھایا، جس کا فائدہ ہوا، سہیل خان

ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے جانے والے پہلے چار روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کی پہلی اننگز میں 5وکٹیں حاصل کرنے والے سہیل خان نے اپنی عمدہ کارکردگی کا کریڈیٹ وقار یونس کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ نے انہیں انگلینڈ میں لیٹ سوئنگ کے گر سکھائے ...

مزید پڑھیں »

یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام ڈویژن کی سطح پر افسران کی آن لائن تربیتی ورکشاپ 22جولائی کو ہوگی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس ، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی وٹورازم پنجاب احسان بھٹہ کی ہدایت پر یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام ڈویژن کی سطح پر افسران کی آن لائن تربیتی ورکشاپ 22جولائی بروز بدھ کو منعقد ہوگی، ورکشاپ کی میزبانی کے فرائض ڈویژنل سپورٹس آفس ساہیوال ادا کرے گا، ورکشاپ میں ریسکیو آپریشن کے بنیادی نکات کھیل ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کے پہلے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی، دوسرا کل ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر کا پہلا کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آگیا، دوسرا ٹیسٹ کل لیا جائے گا،دو ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انگلینڈ بھجوانے کے انتظامات کیئے جائیں گے۔محمد عامر نے بیٹی کی ولادت کی وجہ سے انگلینڈ جانے سے معذرت کرلی تھی، لیکن ہیڈ کوچ مصباح الحق نے محمد عامر کو دورے کے لیے راضی کر لیا ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر تجربہ کار، اسی لئے بلایا گیا، وقار یونس

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ عامر وائٹ بال کرکٹ کا ہمیشہ سے حصہ رہے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل وہ ریٹائر ہوئے تھے جس پر ناراضی کا اظہار کیا گیا تھا مگر ان کیلئے دروازے کبھی بند نہیں کیے۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے آن لائن ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر مزید چھ سال بھرپور کرکٹ کھیلنے کیلئے پرعزم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)محمد عامر نے مزید 6 سال تک کرکٹ کیریئر جاری رکھنے کا عزم ظاہر کردیا۔ سابق کرکٹر عتیق الزمان کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آنے والے کھلاڑیوں سے کہوں گا کہ ایسی غلطی کبھی نہ کریں، پہلے ایک یا دو فارمیٹ میں کھیلتے ہوئے اپنی جسمانی استعداد کو چیک کریں، ردھم میں آجائیں، ہمت ہو تو ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ عالمی درجہ بندی،بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ جس کے تحت انگلینڈ کے بین سٹوکس نمبرون آل راونڈر بن گئے ہیں، وہ اینڈریو فلنٹوف کے بعد پہلے انگلش کرکٹر ہیں، جو یہ اعزاز پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ بلے بازوں کی فہرست میں بھی بین سٹوکس ترقی پاتے ہوئے تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

سابق جج نے بی او جی کے رکن نعمان بٹ کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرتین سال کے لیے نااہل قرار دے دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے نعمان بٹ کواپنے اقرار نامے اور بی او جی اراکین کے لیے مقررہ کوڈ آف ایتھکس کی خلاف ورز ی کا مرتکب قرار دیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر نعمان بٹ کوتین سال کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ملحقہ کسی بھی یونٹ ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی انگلینڈ میں قومی سکواڈ جوائن کرنے میں مزید تاخیر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی انگلینڈ روانگی میں اگست کے دوسرے ہفتے تک تاخیر ہو گئی ہے کیوں کہ بھارت نے 31 جولائی تک غیر ملکی پروازوں کی آمد پر پابندی لگادی ہے۔ شعیب ملک جنہوں نے اپنے بیٹے اذان اور اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ وقت گزرنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مہلت طلب ...

مزید پڑھیں »