مصنف کی تحاریر : newseditor

شاداب خان اور فہیم اشرف نے ماضی کی یادیں شیئر کردیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے 2 ہونہار اور نوجوان آل راؤنڈرز فہیم اشرف اور شاداب خان نے 2018ء کے دورۂ انگلینڈ کی یادیں شیئر کردیں۔ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ میں موجود فہیم اشرف نے بتایا کہ 2018 ء کے دورۂ انگلینڈ میں مجھ سے جب بھی کوئی غلطی ہوتی تھی تو شاداب یہ نہیں کہتا تھا کہ اے کی ...

مزید پڑھیں »

ڈویژن سطح پر افسران کی آن لائن تربیتی ورکشاپس 16جولائی سے شروع ہوں گی، تیمور خان بھٹی

آن لائن تربیتی ورکشاپس افسران کو سکھانے کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے،سیکرٹر ی سپورٹس ، احسان بھٹہراولپنڈی میں 16جولائی، ساہیوال میں22 ،بہاولپور میں 27 ، ملتان میں 6اگست ، سرگودھا میں 11، گوجرانوالہ میں19 ، لاہور میں 25 ، فیصل آباد میں یکم ستمبر اور ڈیرہ غازی خان میں 10 کوورکشاپس ہو ں گی ، ماہرین افسرا ن کو ...

مزید پڑھیں »

پہلے راؤنڈ میں کورونا سائنس سے جیت گیا ہے۔۔۔۔۔

دیکھتے ہیں دوسرا راؤنڈ ہم اپنی لائف میں ہی دوبارہ دیکھیں گے یا ہمارے بعد کی نسلیں۔ ؟ تحریر: اعجازوسیم باکھرییہ تصویر لندن ، لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے باہر ٹھیک ایک برس قبل 13 جولائی 2019 کی ہے۔ میں نے اپنا لیپ ٹاپ اور کوٹ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے نرسری اینڈ پر سائیڈ پر رکھ دئیے اور ورلڈ کپ کی ...

مزید پڑھیں »

ملٹی سپورٹس آن لائن کوچنگ کورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ملٹی سپورٹس آن لائن کوچنگ کورس کی رجسٹریشن میں 18جولائی تک توسیع کردی گئی۔ آن لائن کورس 24تا 26جولائی 2020ء کوہوگا ۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس(YES) ویلفیئرسوسائٹی کے فنانس سیکرٹری ملک عبدالرحمان نے بتایاکہ کورس کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ جنرل سیکرٹری نعیم بھٹی کی زیرصدارت ہوئی جس میں کورس کے ڈائریکٹرٹیکنیکل محمداعجاز، کوچ شفقت اللہ نیازی، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد باکسر حمزہ شیراز نے ایک اور ٹائٹل جیت لیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد باکسر حمزہ شیراز نے برطانوی مدمقابل کو ہرا کر یورپین سپرواٹرویٹ چیمپئن ٹائٹل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد باکسر حمزہ شیراز نے یورپین سپرواٹرویٹ چیمپئن ٹائٹل جیت کر کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا سے انتقال کرنے والی اپنی خالہ کے نام کردیا۔ اکیس سالہ باکسر حمزہ شیراز نے یورپین سپرواٹرویٹ چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سوپر لیگ سیزن فائیو کے 10 میچز کے ٹکٹوں کے رقم کی واپسی کا سلسلہ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سوپر لیگ سیزن فائیو کے 10 میچز کے ٹکٹوں کے رقم کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا، پہلے مرحلے میں لیگ میچز کے ٹکٹس کی رقم واپس کی جارہی ہے ۔پاکستان سوپر لیگ فائیو کے وہ 10 میچز جو بارش کی نذر ہوئے یا بند دروازوں میں کھیلے گئے یا پھر کورونا وائرس کی وجہ سے ہو ...

مزید پڑھیں »

امیتابھ کی صحت یابی کیلئے شعیب اختر کی دعا، صارف کی تنقید پر کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اور ان کے اہل خانہ کے جیسے ہی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر ملی تب سے ہی تمام مداح ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔پاکستان سے بھی امیتابھ بچن اور ان کے اہل خانہ کی صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

انڈیپنڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر نے عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرنے بطور انڈیپنڈنٹ ایڈجیوڈیکٹرعمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرنے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہونے والی سماعت میں دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ ‏ جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھرکی جانب سے فیصلہ سنانے تک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ڈربی شائر روانگی،ٹریننگ شیڈول جاری

وورسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ) وورسٹر میں اپنے قرنطینہ کی 14 روزہ مدت مکمل کرنے کے بعد پاکستان کا اسکواڈکیمپ کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ڈربی شائر روانہ ہورہا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کی غرض سے انگلینڈمیں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ڈربی شائر میں ٹریننگ کا شیڈول مندرجہ ...

مزید پڑھیں »

سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کا سابقہ انٹرنیشنل اور نیشنل وومن ہا کی پلیئر مس انیلہ خان کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) سابقہ پاکستان ہا کی پلیئراور سندھ آرم ریسلنگ کی ممبر مس انیلہ خان کے والد کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پرسندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق ، اصغر بلوچ ، سید سعید جمیل، شاہ نعیم ظفر، عبدالحمید، خالد رحمانی، محمد تقی، شاہد ...

مزید پڑھیں »