سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کا سابقہ انٹرنیشنل اور نیشنل وومن ہا کی پلیئر مس انیلہ خان کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) سابقہ پاکستان ہا کی پلیئراور سندھ آرم ریسلنگ کی ممبر مس انیلہ خان کے والد کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پرسندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق ، اصغر بلوچ ، سید سعید جمیل، شاہ نعیم ظفر، عبدالحمید، خالد رحمانی، محمد تقی، شاہد مسعود، جاوید اقبال، طارق علی، نوشاد احمد، چیئرمین DMC سینٹرل ریحان ہاشمی، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس KMC جمیل احمد، اسپورٹس آرگنائزر KDA محمد نسیم اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر انتصار حیدر , سیکریٹری کاشف احمد فاروقی , چیئرمین سعید عالَم، نائب چیئرمین گلفلراز احمد خان، سینئر نائب صدر رمیز صدیقی

نائب صدور راشد احمد، محمد ندیم خان، قدسیہ راجہ، عظمیٰ شیخ، شہلا افتخار، شاداب افتخار، آصف ظھیر، بابرہ اسماعیل، طارق حفیظ، ڈاکٹر عارف حفیظ، احسن خان ، سیکریٹری فنانس سید ناصر علی, جوائنٹ سیکریٹری، ریحان اکرم، احمد دین، صادق شہزاد، سیکریٹری اطلاعات فہد فاروقی اور اسپورٹس جرنلسٹ اصغر عظیم ، محمد زبیر خان ، عمر شاہین، قمر خان، شاہد علی خان ، طارق اسلم، زیشان احمد صدیقی، شاہد انصاری ، مقصود احمد، ارشد وہاب، علی یاور عبّاس، شاہزیب خرم اور سندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ نےمس انیلہ خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور معغفرت کی دعا کی اور بہت سے اسپورٹس جرنلسٹ، اسپورٹس شخصیت اور عزیز وقار نےبڑی تعداد میں شرکت کی_

error: Content is protected !!