لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئین ریحان بٹ اور عمران بٹ کے والد ثاقب بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے. پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری آصف باجوہ اور تمام ہاکی اولمپینز نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔ ریحان بٹ اور عمران بٹ کے نام تعزیتی پیغام میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پنجاب ویمن فٹ سال چیمپئن شپ کرونا وائرس کے باعث ملتوی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب ویمن فٹ سال چیمپئن شپ کرونا وائرس کے باعث ملتوی کردی گئی ہے، یہ چیمپیئن شپ 14 جون سے لاہور میں کھیلی جانی تھی، پنجاب فٹ سال ایسوسی ایشن ویمن ونگ کی صدر میڈم شمائلہ صدیق نے بتایاکہچیمپیئن شپ کی تمام تیاریاں مکمل تھیں لیکن ملک کرونا وائرس کی وباء کے باعث چیمپیئن شپ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام نئے تحصیل سپورٹس افسران و ڈویژنل کوچز کی ٹریننگ کا اختتام
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی و ٹور ازم پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز میں نئے بھرتی ہونے والے تحصیل سپورٹس افسران اور ڈویژنل کوچز کو آن لائن دی جانے والی کیپسٹی بلڈنگ اینڈ ٹریننگ سے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوگا اور وہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکیں ...
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست-ستمبر میں انگلینڈ میں کھیلی جائے گی۔ ...
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ کیلئے سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کے روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ کیلیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے انگلینڈ روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے۔ ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ پر جانے کی اجازت حاصل نہیں ہوگی پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ دو مرحلوں میں لیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں 20 جون کو کھلاڑی کے کورونا ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلائو کے باعث پی سی بی کا مرکزی دفتر بند
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائم اپنا مرکزی دفتر بند کر دیا پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کرونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کے باعث قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائم ادارے کا مرکزی دفتر فوری طور پر بند کردیا گیا ہے پی ...
مزید پڑھیں »آن لائن قومی روپ سکیپنگ کورس 27 جون سے شروع ہو گا، مقبول آرائیں
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے زیراہتمام دو روزہ آن لائن قومی روپ سکیپنگ کوچنگ کورس 27 جون سے شروع ہو گا، کورس کا افتتاح انٹرنیشنل روپ سکیپنگ فیڈریشن کے ہرپال سنگھ فلورا کریں گے، گذشتہ روز پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایاکہ کورس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ...
مزید پڑھیں »ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا آن لائن سالانہ اجلاس 17 جون کو ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا آن لائن سالانہ اجلاس آئندہ ہفتے 17 جون کوہوگا۔ اجلاس کی صدارت ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے صدر داتین نارومن کریں گے، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے بتایاکہ اجلاس میں ایشین انڈور گیمز، ایشین نیٹ بال چیمپیئن شپ اور عالمی کوالیفائینگ رائونڈ ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق اور یونس خان کی کامیاب جوڑی کے کرکٹ کیرئیر پر ایک نظر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اپنے کرکٹ کیرئیر کے دوران مصباح الحق اور یونس خان کی کامیاب جوڑی نے پاکستان کوٹیسٹ کرکٹ میں کئی اہم فتوحات دلائیں۔ 2010 میں مصباح الحق کے قیادت سنبھالنے کے بعد سےپاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والی جوڑی اب ایک نئے کردار میں پاکستان کرکٹ سے منسلک ہوئی ہیں۔ کرکٹ کریز کے پرانےساتھی اب ڈریسنگ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان نے سری لنکا سونپ دی،بھارت اگر 2022میں بھی نہ آیا تو پھر کیا ہوگا؟
اسلام آباد( رپورٹ نواز گوھر )ٹونٹی 20 ایشیا کپ سری لنکا میں ہوگا تفصیلات کے مطابق ٹوئنٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ پاکستان میں ہونا تھا مگر بھارت کے پاکستان میں کھیلنے سے انکار پر پی سی بی نےرواں سال ایشیا کپ کی میزبانی کے حقوق سری لنکا کو سونپنے پرراضی ہوگیا سری لنکا کرکٹ بورڈ کے چیف نے اس کی تصدیق ...
مزید پڑھیں »