لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سینٹرل اور ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے لیے نئی این او سی پالیسی جاری کردی جس کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ رکھنے والے کرکٹرز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت 4 لیگز میں شرکت کی اجازت ہوگی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ نئی این او سی پالیسی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
شعیب اختر نے کس خواہش کا اظہار کردیا؟
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں میری شہرت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملکی لیگ میں مقبولیت میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو ...
مزید پڑھیں »احمد شہزاد کا لاک ڈائون کے دوران زبردست اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کورونا وائرس کے پیش نظر کئے جانے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہونے والے غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آ گئے ہیں جنہوں نے مداحوں سے کہا ہے کہ اگر کسی کو راشن کی ضرورت ہے تو مجھ سے رابطہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ...
مزید پڑھیں »کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا بڑا اعلان
لندڈن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کورونا متاثرین کیلئے اپنی 4 منزلہ عمارت کو ہسپتال بنانے کی پیشکش کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ باکسر نے اپنی عمارت کورونا متاثرین کی مدد کے لیے دینے کا اعلان کیا۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں باکسر عامر خان ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹر اسٹیو سمتھ کیلئے خوشخبری
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے سب پابندی کا شکار سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کی پابندی کی مدت کا آخاتمہ ہو گیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ دوبارہ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کے اہل ہو گئے ہیں۔یاد رہے کہ 2018 کے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام میں اس وقت کے آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ ...
مزید پڑھیں »فہمیدہ مرزا کا سکواش کے عظیم کھلاڑی اعظم خان کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ وکھیل ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے اپنے ایک بیان میں سکواش کی دنیا کے سابق عظیم کھلاڑی چار بار کے برٹش اوپن چیمپین اعظم خان کی وفات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے . اعظم خان کی وفات کی اطلاع پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کا وار،دنیائے سکواش اور پاکستان ایک اور خان سے محروم
کوٹری(پرویز شیخ)گذشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے اسکواش کے 4 برس تک برٹش اوپن جیتنے والے پاکستان اسٹار اعظم خان ہم سے آج رخصت ہوگئے.پشاور کے علاقے نواکیلی سے تعلق رکھنے والے اسٹار 95 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کرگئے.انہوں نے 1959 سے 1962 کے درمیان چار بار برٹش اوپن ایونٹ جیتا تھا.انہیں اسکواش میں ان کے ...
مزید پڑھیں »کورونا وائریس کی وجہ سے بیس بال کے ورلڈ اور ایشیائی مقابلے بھی ملتوی
حیدرآباد( سپورٹس لنک رپورٹ) بیس بال کی بین الاقوامی, ایشیائی تنظیموں و میجر بیس بال لیگ(MLB) نے کورونا وائریس کی وجہ سے بیس بال کے مذید ورلڈ اور ایشیائی مقابلے ملتوی کردیئے ہیں. پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر و بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے ممبر ایٹ لارج سید فخر علی شاہ نے میڈیا مینیجر پرویز احمد شیخ کو ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس کے باعث پاکستان ڈے اور سندھ سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ ملتوی”
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹرمحمد عارف حفیظ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان حکومت اور سندھ حگومت کی ہدایت کے مطابق عالمی سطح پر پھیلنے والے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات سے متعلق ہدایت کی روشنی میں پاکستان ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ اور میرپورخاص میں ہونے والی آٹھویں سندھ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے کھلاڑیوں کے لیے این اوسی پالیسی جاری کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نیسینٹرل اور ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کیلیے نوآبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی)پالیسی جاری کردی ہے۔بورڈ آف گورنرز کے 57ویں اجلاس میں جائزہ لینے کے بعد اس پالیسی کی منظوری دی گئی۔ پالیسی کے تحت تمام سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ سمیت زیادہ سے زیادہ 4 لیگز میں شرکت کی اجازت ...
مزید پڑھیں »