مصنف کی تحاریر : newseditor

جنوبی افریقہ کے کرکٹرز کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت

کیپ ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارت سے وطن واپس آنے والے جنوبی افریقی کرکٹرز کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کردی گئی۔جنوبی افریقی ٹیم کے چیف میڈیکل آفیسر شعیب منجرا کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کم از کم 14دن تک خود کو تنہائی میں رکھیں یا کم از کم دوسروں سے فاصلہ رکھیں، ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفاتر بند

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ ) کورونا وائرس کے خدشات کو پیش نظر رکھتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے اپنے دفاتر بند کردیئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بی سی سی آئی نے ممبئی کے وانکھیڈے سٹیڈیم میں قائم ہیڈ کوارٹر فوری طور پر بند کرتے ہوئے ملازمین کو نوٹی فکیشن جاری کیا ہے کہ دفتر میں آنے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باوجود پی ایس ایل کامیاب: ڈیرن سیمی

کورونا وائرس کے باوجود پی ایس ایل کامیاب: ڈیرن سیمی لاہور( سپورٹس لنک رپوٹ ) پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود پاکستان میں ہونیوالی پی ایس ایل کامیاب ترین لیگ ثابت ہوئی۔گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی منسوخی کے اعلان کے بعد غیرملکی کھلاڑیوں کا ...

مزید پڑھیں »

ایلکس ہیلز نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبروں کی تردید کردی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے والے انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبروں کی تردید کردی۔معروف کمنٹیٹر اور سابق کرکٹر رمیز راجہ نےنجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز لندن میں کورونا وائرس ٹیسٹ کروا رہے ہیں، شاید ایلکس ہیلز میں کورونا وائرس ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کے ایلکس ہیلز کا کورونا ٹیسٹ مثبت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے والے انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔معروف کمنٹیٹر اور سابق کرکٹر رمیز راجہ نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز لندن میں کورونا وائرس ٹیسٹ کروا رہے ہیں شاید ایلکس ہیلز میں کورونا وائرس کی کچھ علامات سامنے آئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو سے منسلک تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سے منسلک تمام تر افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حفاظتی اقدامات کے طور پر کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ جلد از جلد مکمل کی جائے گی۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سے منسلک تمام افراد کے ٹیسٹ جلد از جلد ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کے پیش نظر صبح نووومن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا

اسلا م آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)کرونا وائرس اور حکومتی ہدایات کے پیش نظر صبح نووومن ڈے لیڈیز نیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا ۔ صبح نو کی چئیر پرسن شاہدہ کوثر فاروق کے مطابق حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وویمنز ٹینس مقابلے ملتوی کئے گئے ہیں اور نئے شیڈول کا اعلان حکومت کی جانب سے سرگرمیوں کی بحالی ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر اور عبدالرزاق نے پی ایس ایل فائیو ملتوی کرنے کے فیصلےکی حمایت کردی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ختم کرنے کے فیصلے پر شعیب اختر نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ہر جگہ لاک ڈاؤن ہوگیا ہے، تقریبات منسوخ ہوگئی ہیں، پی ایس ایل ایک ہفتہ پہلے منسوخ کردینا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ ایک ہفتہ پہلے پی ایس ایل منسوخ کر کے کہنا چاہیے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ فائیو کے سیمی فائنلز اور فائنل ملتوی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے خدشے کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز فوری طور پر ملتوی کرنے کی تصدیق کردی ہے۔پی ایس ایل سیمی فائنل کے پہلے مقابلے میں آج لاہور میں ملتانز سلطانز اور پشاور زلمی کے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے باعث چیف آف ایئرسٹاف سکواش چیمپئن شپ بھی ملتوی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والی چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ بھی کورونا وائرس کے باعث ملتوی کردی گئی ہے، پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ چیمپئن شپ اپریل کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد کے مصحف علی میر سکواش کمپلیکس میں کھیلی جانی تھی تاہم کورونا وائرس کے پھیلائو کے خطرات کے ...

مزید پڑھیں »