مصنف کی تحاریر : newseditor

ٹگ آف وار گرلز ٹیم کے اعزاز میں ڈی ایس پی سینٹرل کا استقبالیہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈی ایس پی سینٹرل ٹریفک اعظم بلوچ نے خیر پور میں منعقدہ گرلز انٹر ڈویثرنل ٹگ آف وار چمپئن شپ کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں شانداراستقبالیہ کا اہتمام کیا جس میں جملہ ٹیم کے ممبران نے شرکت کی جن کا تعارف میزبان اعظم بلوچ سے کرایا گیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کھلاڑیوں کو چمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

اعجاز الرحمن اور محمد حسین چھٹہ پاکستان ٹین بائولنگ ایسوسی ایشن کے بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اعجاز الرحمن اور محمد حسین چھٹہ پاکستان ٹین بائولنگ ایسوسی ایشن کے آئندہ چار برس کے لئے بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل متفقہ طور پر منتخب ہوگئے، انتخابات تین رکنی کمیٹی کی زیرنگرانی منعقد ہوئے، تین رکنی کمیٹی کے سربراہ چوہدری احمد ندیم اکبر تھے جبکہ دیگر ممبران میں کرنل(ر) کامران جنجوعہ اور محمد حسین شامل تھے، ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک کریسنٹ کلب اور ینگسٹر جیمخانہ کی کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاک کریسنٹ کرکٹ کلب نے ہمدم کرکٹ کلب کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی ہمدم ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بابر اعظم نے کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کےبیٹسمین بابراعظم کے بلا کرکٹ کےتینوں فارمیٹ میں رنز اگل رہا ہے۔ بابراعظم شاندار بیٹنگ سے ایک ایک کرکٹ ریکارڈ بھی بناتے جارہے ہیں۔ بابراعظم نے راولپنڈی میں بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ میچ میں بھی شاندار کھیل پیش کیا اور 143 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس اننگز نے بابراعظم کو ویرات کوہلی سے بھی آگے ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کا فٹنس ٹیسٹ کا واقعہ غلط فہمی کا نتیجہ قرار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ کے دوران مبینہ بدانتظامی کے حوالے سے اپنی کاروائی آج مکمل کرلی ہے۔تمام فریقین کا مؤقف جاننے کے بعد یہ امر سامنے آیا ہے کہ یہ واقعہ غلط فہمی کی وجہ سے سامنے آیا ہے۔ عمر اکمل کی جانب سے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرنے کے بعد پی ...

مزید پڑھیں »

احسان عادل اور محمد اصغر پاکستان شاہینزکے سکواڈ میں شامل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز اور مارلی بون کرکٹ کلب کے خلاف ایک روزہ میچ 16 فروری کوکھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے پاکستان شاہینز کے اسکواڈمیں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شریک کھلاڑیوں کی متعلقہ فرنچائزز کے ساتھ مصروفیات کے سبب پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے پاکستان میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کر دیا

ڈھاکا (سپورٹس لنک دپورٹ ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے فی الحال پاکستان میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ بی سی بی کی جانب سے وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ کھلاڑی ڈے ...

مزید پڑھیں »

مارلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مارلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ مہمان ٹیم پہلا میچ 14 فروری کو لاہور قلندرز کے خلاف قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ ایم سی سی کی ٹیم 48 سال بعد پاکستان کا دورہ کررہی ہے۔ ایم سی سی کی ٹیم کمار سنگاکارا کی قیادت میں 13 سے 19 فروری ...

مزید پڑھیں »

کیویز نے بھارتی سورماؤں کو سبق سکھا دیا

ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ’ کا بدلہ لے لیا۔ بھارت نے حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 0-5 سے وائٹ واش کیا تھا جس کا بدلہ نیوزی لینڈ نے ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ رینکینگ:بابر اعظم کیریئر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستانی بلے باز بابر اعظم ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں پہلی بار ٹاپ فائیو میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ رینکنگ کے مطابق بھارتی بلے باز ویرات کوہلی پہلے، آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ دوسرے، مارنس تیسرے ...

مزید پڑھیں »