مصنف کی تحاریر : newseditor

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے لیے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے کھلاڑیوں کے متبادل پر مشتمل ڈرافٹ پی سی بی کے ہیڈ کواٹرز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوا۔ لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں شامل فرنچائزز نے ابتدائی ڈرافٹ میں پک کیے گئے کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث متبادل کھلاڑیوں کو ...

مزید پڑھیں »

14 ویں سی این ایس انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کراچی میں اختتام پزیر

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)14 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس ، کراچی میں منعقد ہوئی۔ مصر ، فرانس ، ہانگ کانگ ، کویت اور ملائشیا سے تعلق رکھنے والے 14غیر ملکی کھلاڑیوں اور10 قومی کھلاڑیوں نے ایک ہفتے پر محیط مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ کمانڈرپاکستان ...

مزید پڑھیں »

کارپوریٹ چیلنج کپ ،سی جی اے اور نووا میڈ حریف ٹیموں کو پچھاڑ کر فائنل میں پہنچ گئیں

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)سی جی اے اور نووا میڈ نے حریف ٹیموں کو پچھار کر کارپوریٹ چیلنج کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی، ٹورنامنٹ کا فائنل اگلے ہفتے کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایل سی سی اے کرکٹ گرائونڈ میں کارپوریٹ چیلنج کپ کے دو سیمی فائنل میچ کھیلے گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں نووا میڈ نے ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والےٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور فیصل خان آفریدی امپائرنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ 34 میچز پر مشتمل ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کوئٹہ ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر ترین بائولر

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلا دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین فاسٹ بولر بن گئے۔نسیم شاہ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نسیم شاہ نے پہلے نجم الحسن شنٹو اور پھر تیج الاسلام کو ایل بی ڈبلیو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان مضبوط ٹیم ہے ، کانٹے دار مقابلہ ہوگا ‘ کپتان بھارتی کبڈی ٹیم

لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ) کبڈی ورلڈکپ کے لیے شرکت کرنے والی بھارتی کبڈی ٹیم کے کپتان گرلال سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر بہت عزت ملی ہے، پاکستان اوربھارت میں چاروں موسم ہیں اس لئے ہم کنڈیشن سے جلد ہم آہنگ ہو جائیں گے جبکہ باقی ممالک میں ایسا موسم نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

بھارت سے کرکٹ میچ:پاکستانی حکومت کا دو ٹوک جواب آگیا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپوٹ)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں محاصرہ ختم ہونے تک بھارت سے کرکٹ میچز کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہوگا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کرکٹ کا قتل عام ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کی گرفت مضبوط

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپوٹ) راولپنڈی ٹیسٹ میں دوسرے روز پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے، دن کے اختتام پر گرین شرٹس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز بنا لیے ہیں ۔ راولپنڈی میں ہونیوالے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز پر مشتمل پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی محتاط بیٹنگ جاری رہی۔ اوپنر عابد علی کوئی ...

مزید پڑھیں »

ناصر کی غلطی سے اُمید ہے دوسرے سبق سکھیں گے،اہلیہ

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سپاٹ فکسنگ کیس برطانوی عدالت سے سزا پانے والے کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ ثمرہ افضل نے کہا ہے کہ یہ میری زندگی کا مشکل ترین دن ہے۔برطانوی عدالت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر جمشید کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ناصر کی غلطی سے اُمید ہے دوسرے سبق سکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے عالمی کپ کے لئے 20 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایاکہ 20 رکنی قومی ٹیم میں محمد عرفان، شفیق احمد، بن یامین، توصیف لیاقت، قمر زمان، ظفر اقبال، ارسلان محمود، نفیس ...

مزید پڑھیں »