نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑی فخرزمان انجری کا شکار ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق فخرزمان انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان کو ٹیم فزیو نے 4 سے 5 دنوں کےلیے آرام کا مشورہ دیا ہے اور اس لیے وہ اپنی ٹیم کیلئے اگلے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
عمر اکمل امریکا چلے گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر قومی کرکٹر عمر اکمل امریکا چلے گئے ہیں۔کرکٹر عمر اکمل ہمیشہ سے خبروں میں رہتے ہیں اور اب ان کے حوالے سے خبر یہ ہے کہ وہ امریکا چلے گئے ہیں۔ اس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغا م میں کیا۔ عمر اکمل نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے ...
مزید پڑھیں »سرباز خان دھاولاگیری چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے
پاکستانی کوہ پیما سِرباز خان نے نیپال کی دھاولاگیری چوٹی کو سر کرلیا، وہ 8167 میٹر بلند دھاولاگیری سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ پاکستانی کوہ پیما سِرباز خان نے نئی تاریخ رقم کردی اور نیپال کی دھاولاگیری چوٹی کو بھی سر کرلیا۔ وہ 8167 میٹر بلند دھاولاگیری چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »امام الحق باؤنڈری بورڈ سے ٹکراکر زخمی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے کپتان امام الحق باؤنڈری بورڈ سے ٹکراکر زخمی ہوگئے۔راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں میچ کے دوران بلوچستان کے کپتان امام الحق انجری کاشکار ہوئے ہیں۔ امام الحق فیلڈنگ کرتے ہوئے باؤنڈری بورڈز سے ٹکراگئے جس کے بعد انہیں اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہرلےجایاگیا۔امام الحق کی انجری سے متعلق فی الحال ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ کا صوبائی ٹیموں کے کوچز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے صوبائی ٹیموں کے کوچز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے انہیں مستقبل میں کسی بھی قسم کی امید نہ رکھنے سے آگاہ کردیا۔ پہلے کوچ مصباح الحق اور وقار یونس کااستعفیٰ، پھر چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کے بعد نئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے 6 صوبائی ...
مزید پڑھیں »کے پی نے سندھ کو نیشنل ٹی ٹونٹی میں پہلی شکست کا مزہ چکھا دیا
دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے جی ایف ایس سندھ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ کے پی نے 151 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر اٹھارویں اوور کی چوتھی گیند پر حاصل کرلیا ۔ نیشنل ٹی ٹونٹی میں اپنا چوتھا میچ کھیلنے والی سندھ کی یہ ٹورنامنٹ میں پہلی ناکامی ہے۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں ایک کے انفرادی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ناردن نے سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹ سے ہرادیا
نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ناردن نے سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔ بابر اعظم کی 105 رنز کی اننگز بھی ٹیم کے کام نہ آئی۔ ناردن نے 201 رنز کا ہدف دو گیندوں قبل حاصل کرلیا۔ نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے 6 چھکے اور اتنے ہی چوکے لگا کر 91 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے پی سی بی نے 18کرکٹرزکو طلب کرلیا
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے پی سی بی نے 18کرکٹرزکو طلب کرلیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اٹھارہ ممکنہ خواتین کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں طلب کرلیا ہے۔ کیمپ 5 سے 20 اکتوبر تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری رہے گا۔سولہ روزہ کیمپ آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز کی تیاریوں کے لیے ...
مزید پڑھیں »دوسرا آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل مسلم ایف سی چمن نے جیت لیا
دوسرا آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل مسلم ایف سی چمن نے جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں عبد اللّٰہ شاہ غازی کراچی نے نمسو فٹ بال کلب کو دو کے مقابلےمیں چار گول سے ہرایا۔ کوئٹہ میں کھیلے گئے فائنل میں مسلم فٹبال چمن کا مقابلہ ہزارہ کمبائنڈ سے تھا۔ میچ کے پہلے ہاف کے 31ویں منٹ میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کا دوسرا روز مکمل
ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری میچ میں سندھ نے میزبان سینٹرل پنجاب کے خلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 293 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں مقررہ 83 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 396 رنز بنائے ۔ عمیر بن یوسف محض 6 رنز کی دوری سے ڈبل سنچری اسکور نہیں کرسکے۔انہوں نے 19 ...
مزید پڑھیں »