لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں 9 دسمبر سے ملائشیا میںانگلینڈ کی میزبانی کرنی ہے ۔ اس حوالے سے ندا ڈار کاکہنا ہے کہ ویمنز بگ بیش لیگ میں شرکت ایک بہترین تجربہ تھا اور وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران قومی کپتان بسمعہ معروف سے اس مفید تجربے کا تبادلہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
قومی کراٹے ٹیم نے 13ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے 2گولڈ سمیت 9میڈلز جیت لئے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کراٹے ٹیم نے 13ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے 2گولڈ سمیت 9میڈلز جیت لئے ۔ نیپال کے شہرکٹھمنڈو میں جاری کھیلوں میں پاکستان کی جانب سے شاہدہ عباسی اور اویس نے گولڈ میڈلزحاصل کرکے میڈل ٹیبل پر گرین شرٹس کو چوتھی پوزیشن پر پہنچادیا۔ کراٹے مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے شاہدہ نے سنگل کاتا اوراویس ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے قومی کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ کیلئے قومی کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ٹی 10 لیگ کے بعد یہ پہلی لیگ ہے جس کیلئے پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ شعیب ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دسویں اور اختتامی راؤنڈ کے پہلےچار سنچریاں
لاہور،کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دسویں اور اختتامی راؤنڈ کے پہلے روز سنٹرل پنجاب کے احمد شہزاد اور عبداللہ شفیق جبکہ بلوچستان کے عمران فرحت اور اکبر الرحمن نے شاندار سنچریاں بنا ڈالیں۔ کراچی کے سٹیٹ بینک گراؤنڈ میں سنٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کیخلاف ٹاس جیت کر 24 رنز بنانے والے سلمان بٹ کو جلد ...
مزید پڑھیں »4سال بعد نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے،ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ 4 سال بعد نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے جس سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے، ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ کھڑے ہیں،پنجاب میں سپورٹس کی تمام سہولیات پاکستان ہاکی فیڈیشن کو فراہم ...
مزید پڑھیں »ملک اعجاز گوگا ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر
ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر) ملک اعجاز گوگا ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا مہمان خصوصی سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضے جاوید عباسی اور طارق محمود نے انعامات تقسیم کئے سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد کے بیڈمنٹن ہال میں جاری ایونٹ کے انڈر 18فائنل میں ہری پور کے بلال نے اپنے ہی شہر کے احمد کو شکست دیکر ایونٹ اپنے ...
مزید پڑھیں »بیٹنگ ،بائولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں ناکام رہے،اظہرعلی
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں وائٹ واش شکست کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی نے تینوں شعبوں میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے ۔میچ میں شکست کے بعد بات کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ہم نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر نے عمدہ اننگز ...
مزید پڑھیں »پاکستان آسڑیلیا میں مسلسل 5ویں بار وائٹ واش
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)برسبین ٹیسٹ کے بعد ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو ایک اننگز اور 48 رنز سے شکست ہو گئی ہے اور آسٹریلیا نے دو میچوں کی سیریز میں گرین کیپس کو وائٹ واش کر دیا ہے۔ یہ پاکستان کی آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچز میں مسلسل 14 اور سیریز میں مسلسل پانچویں شکست ہے۔پنک بال ٹیسٹ کی دوسری ...
مزید پڑھیں »ایچ ایف ایس چمپئن شپ ‘ پی این کالج فاتح ٹرافی کی حقدار بن گئی
کراچی (ریاض احمد) پی این کالج نے حرا فاؤنڈیشن اسکول چمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں بی ایس سی کالج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فاتح ٹیم کے معین کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔ دارالعلوم کورنگی میں واقع حرا فاؤنڈیشن اسکول نے 8ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میںپی این کالج نے ریڈن کالج ...
مزید پڑھیں »وومین فٹبال چمپئن شپ‘ کراچی یونائیٹڈاور کراچی ککرز فتح سے ہمکنار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر جاری 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے گروپ ’3‘میں 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کراچی یونائیٹڈ نے سندھ کی ٹیم کو 1-12اور کراچی ککرز نے سی ڈی ایس ایس کو 1-13سے شکست دے کر تین تین قیمتی پوائنٹس اپنے کھاتے میں درج کرالئے۔ کراچی یونائیٹڈ ...
مزید پڑھیں »