مصنف کی تحاریر : newseditor

پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس ختم

پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر بروز پیر کو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کرنے پر پی سی بی نے چھ فرنچائزز کی معاونت کرنے کے لیے انہیں مندرجہ ذیل پیشکش کی ہیں: • ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک ٹیموں نےاپنے لون کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک تین ٹیموں نے پانچ لون کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ پانچوں کھلاڑی اب ٹورنامنٹ کے بقیہ پچیس میچز میں اپنی نئی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ کھلاڑیوں کے نام:بلوچستان : عبداللہ شفیق (سینٹرل پنجاب سے آئے)،سہیل اختر (ناردرن سے آئے) اور محمد محسن (کسی اسکواڈ کا حصہ نہیں تھے)سینٹرل پنجاب: ثمین گل ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ،واپڈا اور نیشنل بینک فائنل میں مدمقابل

نیول سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے پاکستان واپڈا اور نیشنل بینک نے کوالیفائی کرلیا.ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان واپڈا نے پاکستان نیوی کو 0-3 سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا. ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

تیسرے آل پاکستان حاجی حبیب الرحمان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ

ٰٓایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) تیسرا آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ مزید چار میچوں کے فیصلے پاک محمڈن ایف سی شاہ ایف سی نواں شہر جمال شہید اوگی ایبٹ آباد یونائیٹڈ نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی ہزارہ زمیندا کلب اور اویس خان کے زیر اہتمام کنج فٹبال سٹیڈیم مین جاری فٹبال ایونٹ کے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

بوائز یوتھ گیمز اپنی تمام رونقیں سمیٹتی ہوئیں اختتام پزیر ہوگئیں

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) بوائز یوتھ گیمز اپنی تمام رونقیں سمیٹتی ہوئیں اختتام پزیر ہوگئیں باقائدہ افتتاح ڈائریکٹر سپورٹس کے پی کے سیدثقلین شاہ نے کیا جبکہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود تھے انکے ہمراہ کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر طاہر منیر اعوان والی بال کے صدر ڈاکٹرمشتاق شاہ یٹ بال کے خالد خان ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل پنجاب نے دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کو شکست دے دی

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے خیبر پختون خواہ کو 43 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 172 رنز کے تعاقب میں دفاعی چیمپئن کی پوری ٹیم 128 رنز پر ہمت ہار گئی۔ خیبر پختون خواہ کی ایونٹ میں یہ پہلی شکست تھی۔ یہ پہلا موقع ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی اسلام آباد کی دوروزہ بانڈو چیمپئین شپ اختتام پذیر

اس دور میں بچوں کو ذاتی دفاع کی تربیت دینا قومی خدمت ہے۔ اسلام آباد بانڈوایسوسی ایشن اپنی مدد آپ کے تحت ہزاروں بچوں کو معاشرے کے اچھے شہری بنانے میں مصروف عمل ہے۔ ان خیالات کااظہار پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک اور بانڈوایسوسی ایشن اسلام آباد کے مرکزی صدر ڈاکٹر محمد افضل بابرنے راولپنڈی اسلام آباد کی دوروزہ بانڈو چیمپئین ...

مزید پڑھیں »

سندھ وومن کپ انٹر سٹی سپر لیگ چیمپیئن شپ ، سیمی فائنل مرحلے میں داخل

سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری سندھ وومن کپ انٹر سٹی سپر لیگ چیمپیئن شپ میں گروپ اے سے ایس ایم ایس وومین کرکٹ کلب کراچی اور گروپ بی سے ایم حسین وومین کرکٹ کلب نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، ایس ایم ایس کلب کی انٹرنیشنل کھلاڑی حفصہ خالد نے چیمپیئن شپ کی پہلی سینچری اسکور ...

مزید پڑھیں »

گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ،افتتاحی روز گلبرگ اورنج اور گرین کی کامیابیاں

گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے افتتاحی روز گلبرگ اورنج اور گرین نے اپنے میچ جیت لئے۔ سیکریٹری یوتھ ہاکی کلب مصطفیٰ جمیل نے لیگ کا افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ ہاکی کلب کے زیر اہتمام کراچی ہاکی لیگ کے اشتراک سے گلبرگ اسپورٹس کمپلیکس میں جاری گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے ...

مزید پڑھیں »

خواتین کبڈی کے فروغ کیلئے پشاورمیں ٹیکنیکل آفیشلزکورٹس کا انعقاد

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواکے تعلیمی داروں میں خواتین کبڈی کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ریجنل سپورٹس آفیسر جمشید بلوچ اور صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمامصوبائی کبڈی ٹیکنیکل آفیشلزکورس کا انعقاد کیا،طہماس سٹیڈیم میں منعقدہ اس کورس میں صوبے میں قائم خواتین کالجز کی سپورٹس لیکچررزاور طالبات نے کثیر تعدادمیں شرکت کی،اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ...

مزید پڑھیں »