تیسرے آل پاکستان حاجی حبیب الرحمان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ

ٰٓایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) تیسرا آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ مزید چار میچوں کے فیصلے پاک محمڈن ایف سی شاہ ایف سی نواں شہر جمال شہید اوگی ایبٹ آباد یونائیٹڈ نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی ہزارہ زمیندا کلب اور اویس خان کے زیر اہتمام کنج فٹبال سٹیڈیم مین جاری فٹبال ایونٹ کے میچ میں پاک محمڈن ایف سی دھمتوڑ نے پاک روز ہری پور کو ایک صفر سے شکست دیدیمیچ کے شروع میں ہی پاک محمڈن کے فارورڈ نےگول بنا کر برتری حاصل کر لی جو کہ آخت تک برقرار رہی

دوسرے میچ میں شاہ کلب نواں شہر نے ہزارہ ایگل میر پور کو ایک سخت مقابلے کے بعد پنلٹی ککس پر پانچ چار سے شکست دی میچ مقررہ وقت پر ایک ایک گول سے برابر رہا تیسرے میچ میں ایبٹ آباد یونائیٹڈ نے زمیندار اوگی کو ایک بہترین مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست دی جبکہ چوتھے میچ میں جمال شہید اوگی نے جو ئنیئر نواں شہر یونائیٹڈ کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست دیدی ان میچز مین ریفریز کے فراءض زاہد چیمہ عادل علی خان شیخ عاطف خان عبدالمالک سواتینے انجام دیئے میچ کمشنر اصغر علی شیرازی کمنٹیٹر فریدون خان شوکت حسین گراءونڈ انچارج کاکا بھائی گل جی خرم شہزاد تھے آج ہزارہ کلب سلہڈ اور ٹونا المنصور میر پور جبکہ دوسرے میچ میں ہزارہ سربن دھمتوڑ اور السراج کلب اوگی مد مقابل ہونگے

error: Content is protected !!