مصنف کی تحاریر : newseditor

کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 ٹیموں کےلیے ٹرائلز 25 ستمبر سے شروع ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بارہ انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے ٹرائلز 25 ستمبر سے یکم اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ ان ٹرائلز کی نگرانی جونیئر سلیکشن کمیٹی کرے گی، جس میں سلیم جعفر (سربراہ)، وجاہت اللہ واسطی، جاوید حیات، ثناء اللہ بلوچ اورتوفیق عمر شامل ہیں۔ کامران خان بطور اضافی رکن ...

مزید پڑھیں »

مائیکل اوین کو پاکستان فٹبال لیگ کا سفیر مقرر کردیا گیا

سابق انگلش فٹبالر مائیکل اوین کو پاکستان فٹبال لیگ کا سفیر مقرر کردیا گیا۔ لیگ انتطامیہ کے مطابق پاکستان کی پہلی فرنچائزفٹبال لیگ میں 6 شہروں کی ٹیمیں شریک ہوں گی اور مائیکل اوین بہت جلد پاکستان کا بھی دورہ کریں گے۔  لیگ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ لیگ کی تاریخوں کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

مزید پڑھیں »

فرنٹیئر کالج پشاور کی سابق ڈائریکٹر سپورٹس رحم بی بی کے اعزازمیں تقریب کا انعقاد

پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس پروقار تقریب میںصوبے کے مختلف اضلاع کی کالجزکی پرنسپل و اساتذہ نے شرکت کی،پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاورمیں خواتین کی تاریخی تعلیمی درسگاہ فرنٹیئر کالج برائے خواتین کی سابق ڈائریکٹر سپورٹس رحم بی بی کی اعزازمیں ایک پروقار تقریب کاانعقادکیا گیا ،ریجنل سپورٹس آفیسر پشاور جمشید بلوچ کی جانب سے پشاور کے ایک ...

مزید پڑھیں »

آل خیبر پختونخواجو جیٹسوچمپئن شپ میں حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی

پشاور (سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں آل خیبر پختونخواجو جیٹسوچمپئن شپ شروع ہوگئی،حیات آباد سپورٹس میں منعقد ہ دو روزہ چمپئن شپ میں پشاور،کوہاٹ،مردان،سوات سمیت صوبے بھر سے سینئرزوجونیئر زکھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔چمپئن شپ کے افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی پی آئی خان کی ایم پی اے رابعہ بصری تھیں ،جبکہ انکے ہمراہ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ہاکی لیگ ، ڈی آئی خان ریجن میں ٹرائلز مکمل،کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کے سلسلے میں ڈی آئی ریجن میں ٹرائلز مکمل ہوگئے جس میں 22کھلاڑیوں کو کیمپ کیلئے فائنل کیا گیا ، ٹرائلز ،صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کےصدراور لیگ کےارگنائزنگ سیکرٹری ظاہرشاہ،صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن۔سیکرٹری کی نگرانی چیف سلیکٹرسابق اولمپین رحیم خان نے لیئے۔ اس۔موقع پرریجنل سپورٹس آفیسر رضی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل روپ سکیپنگ چیمپئین شپ آئندہ ماہ اکتوبر میں ہوگی

پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل روپ سکیپنگ چیمپئین شپ آئندہ ماہ 17 اکتوبر سے کراچی میں ہوگی۔پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور چیمپئین شپ میں چھ کیٹیگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز اینڈ ڈبلز، لیڈیز سنگلز اینڈ ڈبلز، مینز ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح

بلوچستان میں بیس بال کی ڈیویلپ منٹ اور پروموشن کے لئے بلوچستان بیس بال ایسوسی ایشن نے کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح کردیا۔فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں سپورٹس کی ایکٹویٹیز نہ ہونے کے برابر ہیں اور گورنمنٹ ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

دفاعی چیمپئن کے پی کا نیشنل ٹی ٹونٹی میں فاتحانہ آغاز

دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے اٹھارویں ایڈیشن کا کامیاب آغاز کیاہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 36 رنز سے شکست دے دی ہے۔ 188 رنز کے تعاقب میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز ...

مزید پڑھیں »

تیسرا آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ مزید چار میچوں کے فیصلے

ٰٓایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) تیسرا آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ مزید چار میچوں کے فیصلے ینگ ہزارہ زمیندار نواں شہر یونائیٹڈ آزاد کلب اور ہزارہ سربن کلب نے اپنے میچز جیت لئے ہزارہ زمیندار فٹبال کلب اور اویس خان کے زیر اہتمام کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری فٹبال ایونٹ کے چھٹے اور ساتویں روز کھیلے گئے میچز ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپین نیشنل بینک کی فتوحات کا سلسلہ جاری

تیسرے چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپین نیشنل بینک کی فتوحات کا سلسلہ جاری، واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم نے بھی میچز جیت لئے، پنجاب، پورٹ قاسم اور ایئرفورس کو شکست کا سامنانیول سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ...

مزید پڑھیں »