مصنف کی تحاریر : newseditor

ٹوکیو اولمپکس کوالیفائرز،پاکستان ہاکی ٹیم نے حیران کردیا

ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ نمبر 3 نیدرلینڈز کے خلاف پہلا میچ 4-4 گول سے برابر کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ایمسٹلوین میں کھیلے گئے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کا پہلا میچ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان انتہائی دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔پہلے ہی کوراٹر میں پاکستان کو ملنے والے پنالٹی کارنر کو ...

مزید پڑھیں »

اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیاکپ،بنگلہ دیش نے پاکستان کو 65 رنز سے شکست دیدی

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 65رنز سے شکست دے دی۔ نیوی گراؤنڈ کولمبو میں بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 48 اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 181رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 116رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب ...

مزید پڑھیں »

فیفا کونسل نے بھی نارملائزیشن کمیٹی کے قیام اور عہدیداران کی توثیق کردی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گذشتہ ماہ عالمی فٹ بال باڈی فیفا کی جانب سے نارملائزیشن کمیٹی کے عہدیداروں کے نام سامنے آنے کے بعد سے فیصل صالح حیات اور ان کے حامی کمیٹی کی تقرری پر شدید احتجاج کررہے ہیںلیکن پی ایف ایف کے بحران کی وجہ سے نارملائزیشن کمیٹی کے تقرر ی کے فیصلے کو جو فیفا کونسل کے سب ...

مزید پڑھیں »

وزیرکھیل کی زیرصدارت اہم اجلاس، سالانہ ترقیاتی پروگرام 2019-20 کے تحت جاری ترقیاتی سکیموں کا جائزہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل،امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جمعہ کے روز اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب کے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2019-20 کے تحت جاری ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ ، پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم ...

مزید پڑھیں »

باسکٹ بال پنجاب کے کھلاڑی 33ویں نیشنل گیمز میں میڈلز جیت کر لوٹیں گے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے امید ہے کہ باسکٹ بال پنجاب کے کھلاڑی آئندہ ماہ پشاور میں ہونے والی 33ویں نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈلز جیت کر لوٹیں گے، سپورٹس بورڈ پنجاب کھلاڑیوں کو تیاری کے لئے بہترین سہولتیں فراہم کررہا ہے، جمعہ کے روز اپنے بیان میں ...

مزید پڑھیں »

ملازمین کے مستقبل کو محفوظ بنانے تک احتجاج جاری رہے گا غلام تقی خان بوسن

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کا سپورٹس کی ترقی کا واحد قومی ادارہ کی ری سٹرکچرنگ کے حوالے سے پرائیوٹائزیشن کے حوالے سے آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (سی بی اے)کا مورخہ25 اکتوبر2019؁ء بروزجمعہ بوقت دن10:30 بجے میڈیا سنٹر، جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں طلب کیا گیا۔ یونین عہدیداران نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس بی ...

مزید پڑھیں »

گل آفریدی جلد صحت یاب ہو کر صوبے کی نیک نامی کا باعث بنے گا، رحمت گل آفریدی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ووشوفیڈریشن کے نائب صدراورصوبائی ووشوکنگفوایسوسی ایشن کے صدر رحمت گل آفریدی نے کہاہے کہ قاری عدنان خلیل ایک باصلاحیت کھلاڑی اورہماراسٹار ہیں ،ان سے ہمیں کافی امیدیں وابستہ تھے کہ وہ33ویں نیشنل گیمزمیںخیبر پختونخواکانام سرخروکرینگے،ہماری دعاہے کہ جلد صحت یابی ہوکر صوبے کی نیک نامی کا باعث بنے۔ان خیالات کا اظہارانہوںنے گزشتہ روز33ویں نیشنل گیمز کی تیاریوں ...

مزید پڑھیں »

ڈس ایبل کھلاڑیوں کے مابین کرکٹ اور اتھلیٹکس کے مقابلے اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)چھوٹالاہور کرکٹ گرائونڈ پر ڈس ایبل کھلاڑیوں کے مابین کرکٹ اور اتھلٹکس کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے،ڈس ایبل کرکٹ میچ میں اسلام آباد کی ٹیم نے صوابی کو 2رنز سے ہرایاجبکہ ویل چیئرریس محمد زبیر نے نے اپنے نام کیا۔ اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر صوابی تابندہ طارق تھیں،انکے ہمراہ ڈی ایس اوطارق محمد اورپاکستان ڈس ...

مزید پڑھیں »

ٹیم سلیکشن میں میری رائے لازمی طور پر شامل ہوتی ہے،بابر اعظم

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم سلیکشن میں میری رائے لازمی طور پر شامل ہوتی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیز کے لیے پاکستانی ٹیم کل صبح لاہور سے براستہ دبئی،سڈنی روانہ ہوگی۔میڈیا سے گفتگو میں بابر اعظم نے کہا کہ جیت کیلئے آسٹریلیا جارہےہیں، اپنا 100فیصد دیں گے اور مثبت کرکٹ کھیلیں ...

مزید پڑھیں »