مصنف کی تحاریر : newseditor

بین الصوبائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے سندھ کی ٹیم کا انتخاب مکمل

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)گذشتہ روز بین الصوبائی ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ پشاور کے لئے سندھ کی انڈر17بوائز اور انڈر16 گرلز ٹیموں کے لئے نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ کے تمام اضلاع سے200سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ایک روزہ ٹرائلز کے بعد حتمی ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا۔ بوائز انڈر17 کے لئے جن کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: ناردرن نے بلوچستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ  میں ناردرن نے بلوچستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے اس میچ میں ناردرن نے بلوچستان کا دیا گیا 140 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔ بلوچستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں پر 139 رنز بنائے، جہاں عماد بٹ 34 رنز بنا کر ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ سکواڈ کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹرز  نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی، ملاقات کے بعد کھلاڑیوں کے چہرے پر مسکراہٹ اور  ان کا مورال بلند نظر  آیا۔  وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

سجاس نے 72 رنز سے ڈائریکٹرز آف کے ڈی اے الیون کو شکست دے دی

سجاس نے 72 رنز سے ڈائریکٹرز آف کے ڈی اے الیون کو شکست دے دی، ناقابل شکست 61 رنز بنانے پر شاہد انصاری میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، حشام الکبیر کے ناقابل شکست 67 رنز بھی ان کی ٹیم کے کام نہ ائے، سیکریٹری کے ڈی اے نعیم وحید، ممبر ایڈمن قدیر منگی اور چیف انجینئر کے ڈی اے ...

مزید پڑھیں »

کے پی ہاکی لیگ، لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے ٹرف کی صفائی کے مشین پہنچ گئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کچھ روز قبل خیبر پختونخوا ہاکی لیگ بارے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کے پی لیگ کیلئے تمام انتظامات مکمل ہیں اور کھلاڑیوں کو ہر قسم کی سہولیات دی جائیں گی اس موقع پر ان سے صحافی نے سوال پوچھا کہ ...

مزید پڑھیں »

دو روزہ بوائز اور گرلز انڈر 16یوتھ گیمز25اور 26 ستمبر سے ایبٹ آباد میں شروع ہونگے

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)ڈاہریکٹریٹ آف سپورٹس کے پی، اور ریجنل سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیراہتمام دو روزہ بوائز اور گرلز انڈر 16یوتھ گیمز25اور 26 ستمبر سے ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر شروع ہوں گی جن میں دس گیمز میں یہ کھلاڑی ایکشن میں نظر آہیں گئے اس حوالے سے ایک خصوصی اجلاس ڈائریکٹر سپورٹس آپریشن سید ثقلین شاہ ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہاکی لیگ کیلئے ہزارہ ڈویژن کے ٹرائلز بھی مکمل ہوگئے،کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس اور خیبر پختونخواہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 30ستمبر سے پشاور میں منعقدہ صوبائی ہاکی لیگ کیلئے ڈویژن کی سطح ٹیموں کیلئے ٹرائلز سلسلہ مکمل ہوگیااور ہزارہ ڈویژن ٹیم کیلئے بھی لیگ ارگنائزنگ سیکرٹری ظاہر شاہ کی نگرانی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے ٹرائلزلیکر فہرست جاری کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبے کی تاریخ میں پہلی ...

مزید پڑھیں »

سی ایم پنجاب فائف اے سائیڈ ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کیلئے سندھ وائٹ کی ٹیم کا اعلان

سندھ ہاکی ویمنز ونگ نے فرسٹ سی ایم پنجاب فائف اے سائیڈ ویمنز نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے لئے سندھ وائٹ کی 9 رکنی ٹیم کے ساتھ سات رکنی متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف ویمنز ہاکی ونگ کی جنرل منیجر و صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا کی ہدایت پر منعقدہ ٹرائل اور سندھ ہاکی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی میلہ کل سے راولپنڈی میں سجے گا

بلوچستان کے کپتان امام الحق کا کہنا ہے کہ 23 ستمبر سے شروع ہونے والا نیشنل ٹی ٹونٹی منی پی ایس ایل کی حیثیت اختیار کرگیا ہے، جہاں پاکستان کے تمام کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے پرجوش تماشائی ہمیشہ معیاری کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ اندازہ ہے کہ فی الحال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے معاہدے پر دستخط کردئیے

پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ فیڈریشن آف ازبکستان نے ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے معاہدے پر دستخط کردئیے ہیں۔ معاہدے کے تحت پی سی بی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں دو ہائی پرفارمنس کیمپس کا انعقاد کرے گا، جہاں ازبکستان کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو تکنیکی، ذہنی اور ٹیکٹیکل معاونت فراہم کی جائے گی۔ اس ضمن میں پی ...

مزید پڑھیں »