مصنف کی تحاریر : newseditor

بلوچستان کی 13 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی 19 ٹیموں کا اعلان

بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے ماتحت 13 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے. یہ تمام ٹیمیں 9 سے 23 ستمبر تک جاری رہنے والے انٹر سٹی انڈر 19 50 اوورز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی. کے پی کے علاوہ باقی تمام ایسوسی ایشنز میں یہ ٹورنامنٹ پانچ ستمبر سے شروع ہوچکا ہے. ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد نیٹ بال ایسوسی کے عہدیداروں کا چنائو مکمل

ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)ایبٹ آباد نیٹ بال ایسوسی کے عہدیداروں کا چنائو مکمل ،خالد خان جدون سرپرست اعلی، خانویز خام چیئرمین، جمعہ خان سلمان خیل صدر جبکہ فاروق خان جنرل سیکرٹری منتخب کر لیے گئے اس حوالے سے ایبٹ آباد میں ایک میٹنگ کا انعقاد ایبٹ آباد میں گزشتہ روز ہوا جس میں صوبائی و ڈویژنل نیٹ بال ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

سرسید یونیورسٹی کی جانب سے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے دینے کی تقریب آٹھ ستمبر کو ہوگی

سر سید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جیویلن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کو گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے انعام دیگی، فخر پاکستان ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس کے فائنل رائونڈ کیلئے کوالیفائی کیا تھا اور پانچویں پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کی تھی، اسی پرفارمنس کو سراہتے ہوئے سر سید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار، وائس چانسلر ولی الدین اور ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخو سپورٹس ڈائریکٹریٹ سیاست کاگڑھ بن گیا

صوبائی حکومت اورمحکمہ کھیل حکام کی عدم توجہی کے باعث خیبرپختونخواسپورٹس بورڈسیاست کاگڑھ بن گیاہے،کھیلوں سے وابستہ افرادسپورٹس بورڈکے مختلف مقامات اوریہاں قائم اکیڈمیوں کو اپنے ذاتی مقاصد اورایک دوسرے کونیچھے دکھانے کیلئے استعمال کرنے لگے ہیں اوران سرگرمیوں سےڈائریکٹریٹ کے حکام باخبررکھتے ہوئے بھی انجان بن گئے ہیں،پشاورسپورٹس کمپلیکس میں قائم تائیکوانڈواکیڈمی میں تعینات کوچ نے صوبائی تائیکوانڈوایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ماہِ اگست کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کو بھی نامزد کیا ہے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف بہترین کارکردگی پیش کرنے پر شاہین آفریدی کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کیا گیا۔ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ کی سیریز میں مین آف دی میچ اور ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق اور وقار یونس اپنے اپنے عہدوں سے دستبردار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور  بولنگ کوچ  وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے۔ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔مصباح الحق اور وقار یونس کو ستمبر 2019 میں قومی کرکٹ ٹیم کا بالترتیب ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آئندہ آئی سی سی مینز ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان کر دیا جو 17 اکتوبر سے ہونا ہے۔ یہی ٹیم اس ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی اور بعد میں انگلینڈ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی کھیلے گی۔ بابر اعظم، شاداب خان، آصف علی، اعظم خان، ...

مزید پڑھیں »

پیرا اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے حیدر علی کا واپسی پر شاندار استقبال

ٹوکیو پیرالمپکس میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈ ل حاصل کرنے والے حیدر علی کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی بھی ایئرپورٹ پہنچے اور  حیدر علی کا استقبال کیا۔ اس موقع پر حیدر علی نے کہا کہ پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنا اعزاز ہے، گولڈ میڈل جیتنا خواب تھا، گھر پر ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ پشاور بیڈمٹن چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ پشاور بیڈمنٹن چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی،تھمیم نے جیت لی جبکہ سینئر کٹیگری کافائنل میچ شعیب ریاض نے اپنے نام کیا۔خیبر پختونخواباسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر پیر اظہار الحق اور کے سابق کھلاڑی فضل سبحان مہمانان خصوصی تھے جنہوںنے نمایاں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں میں میڈلز پہنائے اور کیش انعامات دیئے گئے،اس موقع پر ڈسٹرکٹ ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی چک بال چمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواکھلاڑیوں کے ٹرائلز کا انعقاد کیاگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)بین الصوبائی چک بال وویمن چمپئن شپ 9تا12ستمبر مانسہرہ میں منعقد ہوگی،جسکے لئے خیبرپختونخواکی خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلزلئے گئے،حتمی ٹیم کا اعلان آج کیاجائیگا۔پاکستان چک بال فیڈریشن کی نگرانی صوبائی چک بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مانسہرہ میں 9تا 12ستمبر منعقدہ بین الصوبائی چک بال چمپئن شپ کیلئے صوبائی ایسوسی ایشن کے صدرمحمداقبال اورسیکرٹری جنرل عبدالرشیدانورکی نکرانی گورنمنٹ سٹی ...

مزید پڑھیں »