مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستان سکواش فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس مارچ کے پہلے ہفتے میں ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کی سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس مارچ کے پہلے ہفتہ میں اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیف آف ایئرسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کریں گے۔پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان نے اجلاس کے حوالے سے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان سکواش فیڈریشن کی گزشتہ سال کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے کرکٹ تعلقات پر ویرات کوہلی بھی بول پڑے

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہمارے دل پلواما میں مارے جانے والے جوانوں کے ساتھ ہیں،ہم ہر اس فیصلے کے ساتھ کھڑے ہوں جو عوام چاہے گی اور کرکٹ بورڈ کا فیصلہ ہوگا۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ اور حکومت انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کے انگوٹھے کی سرجری ہو گی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل میں زخمی محمد حٖفیظ کے انگوٹھے کی سرجری ہو گئی، ڈاکٹروں نے 4 ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا۔لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پی ایس ایل فور کے پانچویں میچ میں کراچی کنگز کے خلاف کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے، محمد حفیظ بولنگ کراتے ہوئے اپنی ہی گیند پر فیلڈنگ کے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا،ویڈیو بھی دیکھیں

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے پشاور زلمی کے خلاف ہیٹ ٹرک کے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔جمعے کو پشاور زلمی کے خلاف میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان نے اپنے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے ناصرف ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا بلکہ ہیٹ ٹرک ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی

پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی اور وہ جنوبی افریقہ کو اسی کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے والی پہلی ایشین ٹیم بن گئی ہے۔پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سیریز میں 0-1 کے خسارے سے دوچار جنوبی افریقی ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کے کئی ریکارڈز پاش پاش کر ڈالے

دہرا دن(سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف محدود اوورز کی طرز کی کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور داغ کر آسٹریلیا کا ریکارڈ توڑ دیا۔بھارت کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں افغان بلے بازوں نے ٹی ٹوئنٹی کے کئی ریکارڈ پاش پاش کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت کل 25فروری سے شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ فور کے پاکستان میں ہونے والے 8 میچز کے ٹکٹس کی فروخت کل 25 فروری سے ملک کے 55 مختلف سینٹرز پر شروع ہوگی۔پی ایس ایل کے پاکستان میں ہونے والے 8 میں سے تین میچز لاہور اور فائنل سمیت پانچ میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جس کے ٹکٹس کل سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور، کراچی کنگز کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز، اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی زخم لگا دیا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے 144 رنز کا ہدف 17 ویں اوور کی پہلی گیند پر 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ساتھ میچ کھیلنا پڑے گا،آئی سی سی کا بھارت کو دو ٹوک جواب

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ شیڈول کے مطابق ہوگا، اسے تبدیل کرنے کا امکان نہیں ہے۔آئی سی سی کے جنرل مینیجر کلیئر فرلونگ نے ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کونسل کی آئندہ بورڈ میٹنگ میں پاک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا وار لاہور قلندرز پر بھاری

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد اور احسن علی کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے حق میں پلٹتے دیکھ کر پہلے باؤلرز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!