مصنف کی تحاریر : newseditor

بھارتی فضائی کے طیارے دم دبا کر بھاگ گئے مگر وریندر سیواگ کی ڈینگیں مارنے میں مصروف

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) پلوامہ حملے کے بعد جہاں مودی سرکار نے پاکستان کیخلاف زہر اگلنا شروع کیا تو حیران کن طور پر بھارتی فنکار اور کرکٹرز بھی اس گھناؤنی مہم کا حصہ بن گئے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے جنگ کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔جنگ کی دھمکیاں دینے والے بھارت کی فضائیہ کے طیارے گزشتہ رات پاکستانی حدود ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز کا تگڑا کھلاڑی ٹیم کا ساتھ چھوڑ گیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ملتان سلطانز کا سب سے تگڑا غیر ملکی کھلاڑی ٹیم کا ساتھ چھوڑ گیا، ویسٹ انڈیز آندرے رسل انگلینڈ کیخلاف ایک روزہ میچز کی سیریز کے آخری میچز کیلئے اپنی قومی ٹیم میں اچانک شمولیت کے باعث وطن واپس لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 4 کے سلسلے میں اب تک کھیلے گئے میچز ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر بھی بھارت کی زبان بولنے لگے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) شعیب اختر کی جانب سے بھارتی فوج کے حق میں دیے گئے بیان نے پاکستانیوں کو ناراض کردیا، راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کو دیئے گئے پیغام کے ساتھ کھڑے ہیں تاہم پلواما میں بھارتی فوجیوں پر ہونے والا حملہ غیر منصفانہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا ...

مزید پڑھیں »

میرے لئے پاکستانیوں کا پیار زندگی بھر کا خزانہ ہے،ڈیرن سیمی

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستانی شائقین کی حمایت کو اپنے لیے فخر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے لیے پاکستانیوں کا پیار زندگی بھر کا خزانہ ہے اور میں پاکستان کا دورہ کرتا رہوں گا۔پی ایس ایل کی ویب سائٹ کو انٹرویو میں ڈیرن سیمی نے ...

مزید پڑھیں »

کپل دیو عالمی کپ میں پاکستان بھارت میچ کے حامی

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے سابق کپتان اور آل رائونڈر کپل دیو نے کہا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کا پاک بھارت تعلقات سے متعلق نہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل دیو نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی حمایت کردی۔بھارتی چینل کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کپل دیو نے کہاکہ ورلڈ کپ ایک انٹر نیشنل ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیراہتمام پشاور ریجن خواتین کھلاڑیوں میں سکالر شپ کی تقسیم

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر23 گیمز کے فاتح خواتین کھلاڑیوں میں تعلیمی سکالر شپ کا سلسلہ پشاور ڈویژن سے شروع ہوگیا ، پہلے مرحلے پشاور ریجن کے سو سے زائد خواتین کھلاڑیوں میں 33 لاکھ روپے کے وظائف تقسیم کئے گئے اس موقع پر ممبرصوبائی اسمبلی ڈاکٹرسمیرا شمس نے چیکس تقسیم کئے ، ان کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

مایہ ناز فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال سپینش لیگ میں لیونل میسی نے اپنی کمال کلاس کی دھاک بٹھا دی۔ سویا کے خلاف تین گول کر کے کیریئر میں ہیٹ ٹرکس کی ففٹی مکمل کر لی۔ بارسلونا کی چار دو سے جیت، ٹاپ پوزیشن مستحکم ہو گئی۔سپینش لیگ لالیگا میں بارسلونا کا سویا سے مقابلہ ہوا۔ نیوس نے 22 ویں منٹ گول سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ مکمل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفہرست

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل فور کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا، واحد سینکڑہ کولن اِنگرام نے جڑا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفہرست ہیں۔ لاہور قلندرز بڑے ٹوٹل، حسن علی زیادہ وکٹوں اور عمر اکمل کل سکور میں سب سے آگے ہیں۔دبئی کے بعد شارجہ میں میچز کا بھی کوٹہ پورا ہوا۔ دوسرے مرحلے کے اختتام پر ٹیم ٹوٹل میں ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو شکست دیدی

وشاکا پٹنم (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سیریز میں برتری حاصل کرلی۔بھارت کے شہر وشاکا پٹنم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

ناکامیوں سے جوچار ملتان سلطانز کی ٹیم نئی مشکل میں پھنس گئی

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں ناکامیوں سے دوچار ملتان سلطانز کی ٹیم نئی مشکل میں پھنس گئی ہے اور سلو اوور ریٹ کے سبب ان پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔اتوار کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے خلاف ملتان سلطانز کی ٹیم مقررہ وقت میں دو اوورز پیچھے رہی۔ملتان سلطانز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!