مصنف کی تحاریر : newseditor

انتظار ختم،چھکے چوکوں کی برسات سے بھرپور پی ایس ایل فور کا آغاز آج شب

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ستاروں کے جھرمٹ میں پاکستان سپر لیگ کا چاند چمکنے کیلئے تیار ہے۔ میگا ایونٹ کا آغاز رنگا رنگ اور پر وقار افتتاحی تقریب سے دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں آج شب پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے سے ہورہا ہے۔ پرجوش شائقین کرکٹ کے لئے ایونٹ کی شاندار تقریب میں کرکٹ اور شوبز کےاستارے ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں پاک سورتی کی ریکارڈ 404رنز کی اننگز

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاک سورتی کے کھلاڑیوں کی دھواں دھار بیٹنگ نے مقررہ 45اوورز میں 6وکٹوں پر 404رنز جڑ دئے۔ حریف پیراماؤنٹ سی سی کی پوری ٹیم 134رنز پر ڈھیر ہوگئی۔انہیں 270رنزکی شکست کا سامناکرنا پڑا۔ اصغر بابر نے 3کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ زون VIIمیں کھیلے گئے دوسرے میچ میں ناظم آباد ’بی‘ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل آٰسڑیلیا کیلئے بری خبر

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔آسٹریلوی پیسر بدستور کمر کی انجری سے نجات پانے کے لئے کوشاں ہیں اور مارچ کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے والی بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں انہیں نہ کھلانے کا فیصلہ پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،کل ملتان سلطانز کا کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائو ہوگا

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کا جمعہ کے روز کراچی کنگز کے ساتھ جوڑ پڑے گا. شعیب ملک ملتان سلطانز کی قیادت کریں‌ گے. ملتان سلطانز کا کل کراچی کنگز کے ساتھ میچ ساڑھے چار بجے شروع ہو گا، کپتان شعیب ملک کو اپنے سلطانز پر مان ہے، جیمز وینس اور آندرے رسل ہلچل ...

مزید پڑھیں »

انٹریونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ بحریہ یونیورسٹی نے جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ یونیورسٹی نے انٹریونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں انسٹیٹوٹ آف بزنس منیجمنٹ کو شکست دیدی۔فائنل میں بحریہ یونیورسٹی چھ وکٹ پر 106 رنز بنائے۔ عمر بن ریاض عمدہ بیٹنگ کی۔ جواب میں انسٹیٹوٹ آف بزنس منیجمنٹ کی ٹیم 8 وکٹ پر 95 رنز بنا سکی۔بحریہ کی ٹیم کو خوبصورت ٹرافی اور ایک لاکھ کی انعامی رقم ...

مزید پڑھیں »

پولیس اہلکارروں پر تشدد سابق باکسنگ چیمپئن کو جیل کی سزا

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے جرم میں سابق باکسنگ چیمپئن کو 12 ماہ جیل کی سزا سنادی گئی۔فرانس کی عدالت نے سابق فرانسیسی باکسنگ چیمپئن کرسٹوفے ڈیٹنگر کو پیلی جیکٹ مظاہرے کے دوران 2 پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے کے الزام پر سزا سنائی ہے۔کرسٹوفے ڈیٹنگر کو گزشتہ ماہ پولیس نے گرفتار کر لیا ...

مزید پڑھیں »

صدر سینٹرل سید عثمان شاہ کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منتخب ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سکسٹین اسٹار گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا پر ڈی ایف اے سینٹرل کی منتخب ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے ۔ کوچزیاسر عرفات، مدثر، شیخ اکبر تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کو فزیکل فٹنس اور کمبنیشن پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔ سید عثمان شاہ ، صدر ڈی ایف اے سینٹرل نے سکسٹین اسٹار گراؤنڈ پر منتخب ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا آغاز کل،شاہد خان آفریدی بھی پہنچ گئے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز کل سے ہونے جارہا ہے جس کے لیے مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں کی دبئی آمد کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جا رہا۔پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب کل ہوگی جس کے بعد ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف تاریخ ساز کامیابی سمیٹی، جویریہ ودود

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کی کھلاڑی جویریہ ودود خان نے کہا کہ ٹیم کی محنت کا ہی نتیجہ ہے کہ ہم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخ ساز کامیابی سمیٹی، پہلے میچ میں پلان پر صحیح سے عمل نہ کرسکے جس کی وجہ سے شکست ہوئی، اگلی مرتبہ ویسٹ انڈیز کی ان فارم بیٹرز کو ٹارگٹ بنایا اور کامیاب ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی نے لاہور قلندرز کو مضبوط ٹیم قرار دیدیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیرن سیمی نے لاہور قلندر کو پی ایس ایل 4 کی سب سے مضبوط ٹیم قرار دے دیا، پشاور زلمی کے کپتان کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ پاکستان سپر لیگ کی تمام ہی ٹیمیں مضبوط ہیں، خاص کر لاہور قلندرز کی ٹیم بہت مضبوط ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ایک مرتبہ کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!