مصنف کی تحاریر : newseditor

ٹوکیو اولمپکس،طلحہ طالب میڈل تو نہ جیت سکے، دل جیت لئے

ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں اولمپکس 2020 میں شرکت کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کوئی میڈل تو نہ جیت سکے لیکن شاندار مقابلے میں تمام پاکستانیوں کے دل ضرور جیت لیے۔ طلحہ نے اسنیچ میں 150 کلو اور کلین اینڈ جرک میں 170 کلو وزن اُٹھایا لیکن 2 کلو وزن کم اٹھانے پر وہ میڈل سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کو ری شیڈول کردیا گیا

بارباڈوس (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کو ری شیڈول کردیا گیا جس کے بعد سیریز کا آغاز اب 28 جولائی سے ہوگا۔اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 27 جولائی کو کھیلا جانا تھا۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز تاخیر سے ختم ہونے کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ کھیلوں کے میدان آباد دیکھنا چاہتے ہیں۔ سیکرٹری کھیل

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی کوئٹہ گلیڈی ایٹر وومن کرکٹ لیگ 2021 کا شاندار افتتاح آج ہونے جا رہا ہے۔ یہ بلوچستان میں وومین کا پہلا میگا ایونٹ ہے۔ اس ٹورنامنٹ کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کے دوران سیکریٹری کھیل واہ امور نوجوانان بلوچستان میر عمران گچکی کا کہنا تھا کہ ہم خوش نصیب ...

مزید پڑھیں »

چور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کے گھر کا صفایا کر گئے

لاہور میں پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کے گھر پر چوری کی واردات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے سابق اولمپیئن شہباز سینیئر کا کہنا تھا کہ چوری طاہر زمان کے ڈیفنس فیز 6 میں واقع گھر میں ہوئی۔  ان کا کہنا تھا کہ چور طاہر زمان کے گھر سے سونا، نقدی اور دیگر سامان چوری کرکے لے ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب آج ان ایکشن ہونگے

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب آج ایکشن میں نظر آئیں گے، طلحہ طالب 67 کلو گرام ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں شریک ہوں گے۔ ویٹ لفٹنگ کا مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بج کر 50 منٹ پر شروع ہوگا۔ دوسری جانب بیڈمنٹن میں پاکستان کی نمبر ون کھلاڑی ماحور شہزاد کو جاپان کی اکانے یاما ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس،الجیریا کے جوڈو کھلاڑی کا فلسطین سے اظہار یکجہتی،اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ کرنے سے انکار کردیا

ٹوکیو اولمپکس میں اسرائیلی حریف کے خلاف مقابلے سے دستبردار ہونے پر الجیریا کے جوڈو پلئیر کو معطل کرکے واپس بھیج دیا گیا۔ الجیریا کے فیتھی ناورین کو مردوں کے انڈر 73 کلوگرا م جوڈو کیٹگری میں اسرائیل کے توہر بتبل سے مقابلہ کرنا تھا، لیکن انہوں نے اس مقابلے سے دستبرادی ظاہر کردی۔ الجیریا کے کھلاڑی کا کہنا تھاکہ ...

مزید پڑھیں »

32 کھلاڑیوں پر مشتمل انڈر 19 کیمپ کا آغاز اگلے ہفتے سے کراچی میں ہو گا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر19کے 32 کھلاڑیوں پر مشتمل کیمپ کاآغا 29 جولائی کو نیشنل اسٹیڈیم میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں ہو گا،آٹھ ہفتے تک جاری رہنے والے کیمپ میں پورے ملک سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ 32 ممکنہ کھلاڑیوں میں پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کے تمام 17 ممبران شامل ہیں ان کا انتخاب اپریل کے دورہ بنگلہ ...

مزید پڑھیں »

سنٹر ل جیل پشاور میں قیدیوں کیلئے عید پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد

پشاور( سپورٹس رپورٹر )عید کے پرمسرت موقع پر سنٹرل جیل پشاور میںقیدیوںکیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیاگیا جس میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا ، فائنل میں ایم ڈی کے کی ٹیم نے خیبرسٹار کو چھ وکٹوں سے شکست دیدکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی رابعہ بصری جیل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان۔۔۔۔22 رکنی دستہ۔۔10 کھلاڑی۔۔ 12 آفیشل۔۔۔۔ آبادی 23 کروڑ

تحریر : مدثر ہارون2021 ٹوکیو اولمپک میں کل 35 سپورٹس ہیں جن کے 400 ایونٹس ہوں گے۔ پاکستانی دستہ صرف 6 کھیلوں کے 10 ایونٹس میں حصہ لے گا جس میں سے 3 ایونٹس پسٹل شوٹنگ کی مختلف کیٹیگری ہیں، اور باقی جوڈو، سوومنگ، بیڈمنٹن، ویٹ لفٹنگ وغیرہ ہیں۔ تھوڑی سی تحقیق کریں تو پتہ چلے گا کے اولمپک میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے لیگ اسپنرز ویسٹ انڈیز کے خلاف بہتر کارکردگی کے لیے پرعزم

برج ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز میں عموماََ پچز سلو ہوتی ہیں، جہاں وائیٹ بال کرکٹ میں اسپنرز کا کردار کلیدی ہوتا ہے۔ جنوبی ایشیائی طرز کی یہ پچز لیگ اسپن کے لیے سازگار رہتی ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز بھی اسی سرزمین سے ہوا۔ 26 مارچ 2017 کو برج ...

مزید پڑھیں »