گلوبل چیس لیگ کا 21 جون سے آغاز ، شیڈول جاری

 

 

گلوبل چیس لیگ کا 21 جون سے آغاز ، شیڈول جاری

دبئی (خصوصی رپورٹ) گلوبل چیس لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جو 21 جون 2023 سے 2 جولائی 2023 تک دبئی اسپورٹس کونسل کے تعاون سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔

لیگ کے لئے اسکورنگ سسٹم کا اعلان کردیا ہے۔

 

لیگ شطرنج کے کھیل میں فرنچائز فارمیٹ کو متعارف کرارہی ہے ایک مکمل طور پر نئے مخلوط ٹیم فارمیٹ کو بھی سامنے لائی ہے جس میں مردوں، خواتین اور انڈر 21 کھلاڑی شامل ہوں گے

جو اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ فائنل مقابلہ 2 جولائی کو ہوگا جو 2 میچوں پر مشتمل ہوگا ۔

 

 

error: Content is protected !!