مصنف کی تحاریر : newseditor

حسیب اللہ انڈر 19 ورلڈ میں سنچری سکور کرنے والے چھٹے پاکستانی بلے باز بن گئے

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسیب اللہ خان چھٹے پاکستانی بیٹر بن گئے جنہوں نے انڈر 19ورلڈ کپ میں سنچری سکور کی۔پیر کے روز کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے بیٹر حسیب اللہ نے زمبابوے کے خلاف 135رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی، جس میں انہوں نے 10چوکے اور 4 چھکے لگائے تھے۔حسیب اللہ خان سے پہلے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 115 رنز سے شکست دیدی

ب اللہ کی 135رنز کی اننگز اور اویس علی کی چھ وکٹوں کی شاندار کارکردگی کے سبب انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے زمبابوے کو 115رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب کا انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس ،ٹینس کورٹ اور زیرتعمیر ٹینس کورٹس کا معائنہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب نورالامین مینگل نے پیر کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس، سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ اور زیر تعمیر 6پریکٹس ٹینس کورٹس کا معائنہ کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان، پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو ندیم انور ، ڈپٹی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ختم ہوئی ایشز سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں قومی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے پوائنٹس ٹیبل کے مطابق فہرست میں سری لنکا پہلی پوزیشن پر ہے، جس نے ...

مزید پڑھیں »

زائد العمر کھلاڑیوں کی شرکت کا انکشاف، پی سی بی انڈر 13،16 ٹورنامنٹ معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زائد العمر کھلاڑیوں کے انکشاف پر انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس معطل کردیے۔ پی سی بی کے انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹورنامنٹس کراچی اور ملتان میں جاری تھے۔ پی سی بی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹورنامنٹس کی ساکھ کے لیے مستحق کھلاڑیوں کو ہی کھیلنے کی اجازت ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 7،ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں کرکٹ فینز دیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں کرکٹ فینز دیں گے۔ شائقینِ کرکٹ اپنی پسندیدہ شخصیت کے کوائف سے متعلق آن لائن فارم 23 جنوری تک جمع کرواسکتے ہیں، یہ آن لائن فارم پی ایس ایل کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ گزشتہ ایڈیشن کی طرح ...

مزید پڑھیں »

کورونا کا پاکستان کرکٹ بورڈ پر بھرپور وار،10ملازمین کے ٹیسٹ مثبت آگئے

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے 10 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی اسٹاف میں 5 افراد کے کورونا  ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ پانچ گراؤنڈ اسٹاف کے بھی ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، تمام کورونا مثبت کیسز والےافراد کو آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

نوواک جوکووچ کی فرنچ اوپن میں بھی شرکت مشکوک

 آسٹریلین اوپن کے بعد فرنچ اوپن میں بھی نوکوواک جوکووچ کی شرکت پر سوالات اٹھ گئے۔  فرنچ اوپن مقابلے رواں سال مئی میں ہوں گے اور حال ہی میں فرانسیسی حکومت نے 16 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے عوامی مقامات اور گراؤنڈ میں داخلے کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کی ہے۔ فرانسیسی وزارت کھیل کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا سے ڈی پورٹ نوواک جوکووچ سربیا پہنچ گئے

ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد اپنے ملک سربیا پہنچ گئے۔ گزشتہ روز نوواک جوکووچ کو 10 روز سے جاری ویزہ کے حصول کی جنگ میں ناکامی کے بعد آسٹریلیا سے ڈی پورٹ کردیا گیا تھا۔ سربین ٹینس اسٹار گزشتہ روز آسٹریلیا سے بذریعہ دبئی اپنے ملک کیلئے روانہ ہوئے تھے اور اب وہ سربیا ...

مزید پڑھیں »