مصنف کی تحاریر : newseditor

آسڑیلیا اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کر دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی سڈنی، کینبرا اور میلبرن میں 11 سے 20 فروری تک کھیلے جائیں گے۔آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ 11 اور 13فروری کو سڈنی 15فروری کو کینبرا ...

مزید پڑھیں »

براق ہائی سکول کاسپورٹس گالا،طلبہ نے ٹیبلوز پیش کئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)براق ہائی سکول کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا منعقد ہوا،جس میں براق ہائی سکول کے تینوں کیمپس کے بچوں نے بھرپور شرکت کی اورمختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ طلباءو طالبات کی جانب سے مختلف رنگانگ ٹیبلوز پیش کئے گئے۔سپورٹس گالا میں طلباوطالبات نے بھرپورپرفارمنس دکھاکر حاضرین کے دل جیت لیے۔پاکستان کے نامور گلوکار اور سماجی ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کی والدہ اور اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 کورونا  سے گراؤنڈ اسٹاف کے بعد پی ایس ایل افسران اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ بھی متاثر ہورہے ہیں۔ پی ایس ایل کے سربراہ عثمان واہلہ اور سینئر افسر عون زیدی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دونوں دس روزہ آئسولیشین میں ہیں۔ ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پانچ غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے سے قبل ہی کورونا ...

مزید پڑھیں »

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ثانیہ مرزا نے آسٹریلین اوپن ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ  میں شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ یہ ان کا  آخری ٹینس سیزن ہوگا۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کی کئی وجوہات ہیں ...

مزید پڑھیں »

میکسویل بگ بیش میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے

آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل بگ بیش میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے۔گلین میکسویل نے بدھ کے روز آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے ہوبارٹ  ہیریکنز کے خلاف ناقابل شکست  64 گیندوں پر ریکارڈ 154 رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کی اس برق رفتار اننگز میں 22 چوکے اور ...

مزید پڑھیں »

محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرلیا گیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرلیا گیا ہے۔قومی فاسٹ بولر کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور میں آئی سی سی کی منظور شدہ بائیومکینک لیب میں کیا گیا جس کی رپورٹ 14 روز میں ملے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون سے پہلے ہی محمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے فٹبالرز نے احتجاج کا اعلان کردیا

فٹبال ھاؤس لاھور پر پٹواریوں کے قبضے کے بعد پورے پاکستان کے فٹبالرز سراپا احتجاج ھیں اگر فیفا کا فٹبال ھاؤس نارملائزیشن کمیٹی کے حوالے نہ کیا گیا تو اکتیس جنوری ک و ملک بھر سے فٹبال سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد میں جمع ھونگے جہاں احتجاج اور میڈیا کے سامنے تمام حقائق رکھے جائیں گے تاکہ حکومتی وزراء ...

مزید پڑھیں »

پانچویں پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے تیسرے روز گیارہ فٹ سال اور پانچ کرکٹ کے میچز کا فیصلہ ہوگیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی میں جاری پانچویں پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے تیسرے روز گیارہ فٹ سال اور پانچ کرکٹ کے میچز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ منی سپورٹس کمپلیکس میںگذشتہ روز فٹ سال اے لیول بوائز کے لیگ کے کھیلے گئے میچز میں وہیل کالج بلیو نے میریٹورس کالج کر 2-0 سے، ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کی جانب سے کرائی گئی تھر جیپ ریلی قابل تعریف تھی، احمد علی راجپوت

میرپورخاص (سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری احمد علی راجپوت نے کہا ہے کہ سائنسی تحقیق کے مطابق ایک عام شخص کے مقابلے میں کھلاڑی کا دل زیادہ دھڑکتاہے اور ان کی صحت عام افراد کے مقابلے میں کئی گناہ بھتر رہتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ *سندھ حکومت اور محکمہ اسپورٹس کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

73ویں پنجاب گیمز ملتوی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی ہدایات اور کرونا کی صورتحال کے پیش نظر 73 ویں پنجاب گیمز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کےوزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے گیمز کو ملتوی کرنے کی تصدیق کردی

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!