دو پاکستانی ہونہار لڑکے، مہنگا وکیل ، جیسن گلسپی اور میرٹ تحریر : ناصراسلم راجہ قاتل نے جرم کے ارتکاب کے بعد وکیل سے رابطہ کیا اور اسے سارا کیس سمجھاتے ہوئے کیس کی فیس بارے پوچھا تو وکیل نے جھٹ سے کہا دس ہزار روپے لوں گا اور کیس کا فیصلہ بھی جلد کروا دوں گا، قاتل نے اپنے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
محسن نقوی کی بنگلا دیش کو پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد
محسن نقوی کی بنگلا دیش کو پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلا دیش کو پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی، اس تاریخی فتح پر بنگلا دیش ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی عبرتناک شکست پر کپتان شان مسعود نے کیا کہا؟
سپورٹس مین کبھی بھی ہار نہیں مناتا کوشش ہوگی اگلا میچ جیتیں بنگلہ دیش نے ایک وکٹ کے ساتھ ایک سے دو وکٹ نکالیں یہ انکا کریڈٹ ہے یقیناً مایوس کن کارکردگی ہے مایوسی ہم سب کو پورے پاکستان کو ہوئی ہے ہم شائقین سے معذرت کرتے ہین اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہین پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ ؛ بنگلہ دیش کی تاریخی کامیابی، پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست
بنگلا دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی۔ پاکستان کو شکست دے کر بنگلہ دیش کی ٹیم تاریخ رقم کردی قومی ٹیم کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف طویل دورانیے کی کرکٹ میں یہ پہلی شکست ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ...
مزید پڑھیں »فاطمہ ثنا آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گی
فاطمہ ثنا آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گی۔ عالمی ایونٹ 3 سے20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا۔ لاہور 25 اگست 2024 ۔ فاطمہ ثنا کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024 کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ خواتین ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش اے کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان
بنگلہ دیش اے کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اسلام آباد 25 اگست 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش اے کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے14 رکنی پاکستان شاہینز کا اعلان کردیا ہے۔ سیریز کا پہلا میچ پیر 26 اگست ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کپتانی سے فارغ
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو قومی ٹیم کی قیادت سے ہٹا دیا ہے ،ندا ڈار کو ہٹانے کے بعد فاطمہ ثناء کو ورلڈ کپ کے لئے قومی ...
مزید پڑھیں »مبینہ کرپشن کیس ؛ ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اور خزانچی ایف آئی اے میں طلب
مبینہ کرپشن کیس : ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اور خزانچی ایف آئی اے میں طلب ایف آئی اے نے ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اور خزانچی کو مبینہ کرپشن کیس میں طلب کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق دونوں عہدیداروں کو 12 کروڑ 49 لاکھ روپے سے زیادہ مبینہ بدعنوانی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نوٹس ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد
پشاور کی تقریب میں باکسنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کھلاڑیوں کو خصوصی کارڈز سے نوازا رپورٹ: غنی الرحمن خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باکسنگ کھلاڑیوں کو ان کی نمایاں کارکردگی اور کھیل میں ان کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی سرکاری کارڈز دیے گئے۔ تقریب ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹیسٹ ;پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پوزیشن مضبوط؟
پہلا ٹیسٹ ;پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پوزیشن مضبوط اصغر علی مبارک راولپنڈی میں پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پوزیشن مضبوط ہے اور وہ تمام کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں اپنی پہلی جیت کے خواہاں ہیں بنگلہ دیش کو آخری دن 9 وکٹیں درکار ہیں جبکہ پاکستان ڈرا کی تلاش میں ہے, پاکستان نے 12 میچ جیتے جبکہ ...
مزید پڑھیں »