پاکستان کے 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا 5 سال پرانا گنیز ورلڈ ریکارڈتوڑ دیا۔ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا مشکل ترین ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز اپنے نام کرلیا جس کے بعد سفیان پاکستان کے کم عمر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئے ہیں۔ سفیان نے بھارت ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن ، پاکستان کی پہلی اننگز 448 پر ڈکلیئر، سعود اور رضوان کی سنچریاں
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روزکا کھیل ختم ہو گیا ہے، بنگلہ دیش نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا کے گوہر آفریدی میڈلز جیتنے کے باوجود حکومتی عدم تعاون پر مایوس
خیبر پختونخوا کے گوہر آفریدی نے ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں گولڈ اور سلور میڈل جیتنے کے باوجود حکومتی عدم تعاون پر مایوسی خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر، جمرود کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی گوہر آفریدی نے ملائیشیا میں منعقدہ ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں گولڈ اور سلور میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ تاہم، اپنی شاندار کامیابی ...
مزید پڑھیں »سنسنی خیز ہاکی ٹورنامنٹ میں مٹہ الیون کو رحیم الیون کے ہاتھوں شکست
سنسنی خیز ہاکی ٹورنامنٹ میں مٹہ الیون کو رحیم الیون کے ہاتھوں شکست سوات، سوات ہاکی ٹرف پر ڈپٹی کمشنر ہاکی ٹورنامنٹ مٹہ الیون اور رحیم الیون کے درمیان ہاکی میچ اختتام پذیر ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر، سوات کے اشتراک سے منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں کئی نئی ٹیمیں شامل تھیں اور ...
مزید پڑھیں »مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا سیمی فائنل راؤنڈ اختتام پذیر
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کا سیمی فائنل راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان کے 6 فائٹرز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستانی فائٹرز عبدالمنان، ذیشان اکبر، شہاب علی اور بانو بٹ نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، ایمان علی اور بشریٰ احمد تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر پہلے ہی سے فائنل کے لئے کوالیفائی کرچکی ہیں۔ چیمپین شپ ...
مزید پڑھیں »راشد نسیم کے مزید 5 عالمی ریکارڈ منظور ؛ ریکارڈز کی تعداد 121 ہوگئی
پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ راشد نسیم کے پاس گنیز ورلڈ ریکارڈز نے راشد نسیم کے مزید 5 عالمی ریکارڈ منظور کر لیے راشد نسیم کی جانب سے اب تک گنیز ورلڈ ریکارڈ کو 121 ورلڈ ریکارڈز بھجواۓ جا چکے ہیں راشد نسیم کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے سرٹیفکیٹ موصول ہوگۓ جبکہ گنیز ورلڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی: عروج سے زوال اور بدعنوانی کی کہانی
پاکستان ہاکی: عروج سے زوال اور بدعنوانی کی کہانی. طاہر علی شاہ، پولینڈ پاکستان ہاکی کا شمار کبھی دنیا کی بہترین ہاکی ٹیموں میں ہوتا تھا۔ 1984 کے لاس اینجلس اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم نے سونے کا تمغہ جیتا، جو قوم کے لیے ایک یادگار لمحہ تھا۔ یہ وہ دور تھا جب پاکستان ہاکی عالمی سطح پر اپنا لوہا ...
مزید پڑھیں »لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی تیاریاں شروع
پیرس اولمپکس 2024 ختم ہونے کے ساتھ ہی لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا۔ امریکا میں شیڈول ان گیمز میں 5 نئے کھیل فلیگ فٹبال، بیس بال، کرکٹ، لیکروس اور سکواش شامل ہوں گے۔ لاس اینجلس قبل ازیں 2 مرتبہ 1932 اور 1984 میں اولمپک مقابلوں کی میزبانی کر چکا ہے، کاروں کے اژدھام کے ...
مزید پڑھیں »چیئرمین واپڈا نے ارشد ندیم کو 50 لاکھ روپے کا انعام دیدیا
چیئرمین واپڈا نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو شاندار کارکردگی پر محکمے کی جانب سے 50 لاکھ روپے کیش انعام دے دیا۔ واپڈا ہاؤس میں ارشد ندیم اور دیگر اولمپینئز کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس دوران چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے ارشد ندیم کو 50 لاکھ روپے کا کیش انعام ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا کا سہ ماہی اجلاس 25 اگست کو دبئی میں ہوگا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا کا سہ ماہی اجلاس 25 اگست کو دبئی میں ہوگا دبئی (سپورٹس لنک) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا سہ ماہی اجلاس 25 اگست کو اس کے صدردفتر دبئی میں ہوگا جس میں افتتاحی سیزن کی کامیابی اور اگلے سیزن سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ اجلاس میں تمام ٹیموں کے مالکان شرکت کریں ...
مزید پڑھیں »