پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فیلڈنگ سیشن میں شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کپتان شان مسعود، بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا، خرم شہزاد، عامر جمال نے کوچز کی زیر نگرانی دو گھنٹے ٹریننگ میں حصہ لیا۔ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پیرس اولمپکس 2024 کا اختتام ؛ ایونٹ میں کس ملک کا پلڑا بھاری رہا؟
امریکا نے ایک بار پھر اولمپکس کا تاج اپنے سرپر سجا لیا ہے۔ فرانس کے دارلحکومت پیرس کے اسٹیڈ ڈی اسٹیڈیم میں ’پیرس اولمپکس 2024 ‘ کی مشعل بجھا کر ایتھلیٹس مقابلوں کے اختتام کا اعلان کردیا گیا ہے اورآئندہ اولمپکس 2028 کے مقابلوں کی میزبانی کے لیے مشعل امریکی ریاست لاس اینجلس کے حوالے کردی گئی ہے۔ پیرس اولمپکس ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ بنگلہ دیش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت نجم الحسن شنتو کریں گے۔ سکواڈ میں محمود الحسن، ذاکر حسین، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفیق الرحیم، لٹن کمار داس، مہدی حسن، تیجل الاسلام، نعیم حسن، ناہید رانا، شریف الاسلام، حسن محمود اور سید خالد محمود شامل ہیں۔ فاسٹ ...
مزید پڑھیں »ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی ؛ میلبرن اسٹارز نے پاکستان شاہینز کو 47 رنز سے ہرادیا
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی : میلبرن اسٹارز نے پاکستان شاہینز کو 47 رنز سے ہرادیا۔ طیب طاہر 57 رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ ٹاپ اسکورر۔ رائلے مارک کی چار وکٹیں ڈارون 11 اگست۔ پاکستان شاہینز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں میلبرن اسٹارز کے خلاف 47 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اتوار کے روز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کوئی اور چیز نہیں، میرحمزہ
پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کوئی اور چیز نہیں، میرحمزہ ۔ شاہین آفریدی کے ساتھ بولنگ کرکے اچھا لگا ۔ میلبرن ٹیسٹ کی بولنگ یاد رہے گی۔ اسلام آباد 11 اگست ; نوازگوھر فاسٹ بولر میر حمزہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ ملک کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو بار بار پرفارمنس دینی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا ٹائٹل "کراچی سٹی کلب” نے اپنے نام کر لیا
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کا ٹائٹل کراچی سٹی کلب نے اپنے نام کر لیا، نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا فائنل کراچی سٹی ایف سی نے 4-0 سے جیت لیا فائنل مقابلہ لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی کے مابین ہوا پہلے ہاف میں کراچی سٹی ایف سی کو لیگیسی ایف سی پر 2-0 ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ ؛ پنجاب، خیبرپختوا نے میچز جیت لٸے
جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پنجاب، خیبرپختوا نے میچز جیت لٸے وویمنزکیٹگری میں اسلام آباد اے، پنجاب کی کامیابیاں اسلام آباد (نوازگوھر) جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے مینز ایونٹ میں پنجاب اور خیبر پختوا نےجبکہ وویمنز مقابلوں میں اسلام آباد اے اور پنجاب نے حریف ٹیموں کو شکست دیکر کامیابیاں حاصل کر لی۔ ...
مزید پڑھیں »یوم آزادی ; فخر پاکستان نے قوم کو سبز ہلالی پرچم تلے متحد کردیا
یوم آزادی ;فخر پاکستان نے قوم کوسبز ہلالی پرچم تلے متحد کردیا (اصغر علی مبارک) پاکستانی پرچم قوم کے اتحاد اور یکجہتی کی نمائندگی کرتا ہے، اگست پاکستان کی آزادی کا مہینہ ہے قوم جب جشن آزادی منا رہی ہے اور ہر طرف سبز پرچم لہرا رہے ہیں۔ فخر پاکستان, حقیقی ہیرو ارشد ندیم نےجب کامیابی کے بعدسبز ہلالی پرچم ...
مزید پڑھیں »حکومت کو کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کی جانب بھی دیکھنا چاہیئے ؛ سید عاقل شاہ
لاہور سپورٹس رپورٹر ; پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور چیئرمین پاکستان ریسلنگ فیڈریشن سید عاقل شاہ نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی اولمپک میں کامیابی کے بعد حکومت کو کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں کی جانب بھی دیکھنا چاہیئے کیونکہ کر کٹ ٹیم پر کروڑں نہیں بلکہ اربوں روپے میگا ایونٹ کی تیاری کے لئے ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب ؛ فائقہ ریاض پاکستان کی نمائندگی کریں گی
پیرس اولمپکس 2024 کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی فائقہ ریاض کریں گی۔ 26 جولائی سے شروع ہونے والے پیرس اولمپکس کا آج آخری روز ہے جس میں واٹر میراتھون، سائیکلنگ، مینز ہینڈبال سمیت مختلف مقابلے کھیلے جائیں گے۔ جس کے بعد اختتامی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے منعقد کی جائے گی۔ اختتامی تقریب میں شرکت ...
مزید پڑھیں »