پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم 28 جولائی سے 4 اگست 2024 تک بحرین میں ہونے والی 15 ویں ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے کل روانہ ہوگی۔ باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل یہ ٹیم ایشیا بھر کی ٹاپ ٹیموں سے مقابلہ کرے گی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں اور عزم کا مظاہرہ کرے گی۔ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
سپورٹس فار ڈویلپمنٹ ٹیبل ٹینس کیمپ پشاور میں شروع ہوگیا
سپورٹس فار ڈویلپمنٹ (ایس 4 ڈی) ٹیبل ٹینس کیمپ پشاور میں شروع ہوگیا جس میں انڈر 15 اور انڈر 18 کیٹگریز کے ٹاپ آٹھ کھلاڑیوں کو تربیت دی جارہی ہے کیمپ کا مقصد اگست کے آخری ہفتے میں ہونے والی جونیئر نیشنل چیمپئن شپ کے لئے تیاری کرنا ہے۔ کیمپ انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے کوالیفائیڈ کوچ میاں ابصار علی ...
مزید پڑھیں »شاہنواز دھانی پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر ہوگئے
شاہنواز دھانی پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور سے باہر ہوگئے۔ کمر کی تکلیف میں مبتلا، دھانی کے کور کے طور پر مبصرخان وائٹ بال اسکواڈ میں شامل ۔ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ، ڈارون ٹور سے باہر۔ پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل ان کی انجری کو نوعیت کا جائزہ لے گا۔ آل راؤنڈر مبصر خان ...
مزید پڑھیں »بل کی عدم ادائیگی پر "پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر” کی بجلی کاٹ دی گئی
بل کی ادائیگی نہ ہونے پر کے الیکٹرک نے پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کی بجلی کاٹ دی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سنٹر کے ذمے کے الیکٹرک کے 57 لاکھ روپے واجب الادا ہیں، بدھ کے روز واجبات کی عدم ادائیگی پر کے الیکٹرک عملے نے بجلی کا کنکشن کاٹ دیا۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا کنکشن کاٹنے ...
مزید پڑھیں »چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم کراچی آمد
چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم، کراچی آمد۔ ٹونی ہیمنگ کی نشینل بینک اسٹیڈیم کے گراونڈ اسٹاف سے ملاقات۔ ٹونی ہیمنگ نے گراونڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ ٹونی ہیمنگ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پچز تیار کریں گے۔ اس سے قبل پیر کو ٹونی ہیمنگ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشنز کے انتخابات مکمل
پی ایف ایف نے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشنز کے انتخابات مکمل کر لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ملک بھر میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن (ڈی ایف اے) کے انتخابات کامیابی سے مکمل کر لئے۔ 90 فیصد سے زیادہ ووٹرز کی شرکت کے ساتھ مکمل ہونے والا انتخابی عمل فٹبال کے دیرینہ بحران کو ختم کر دے گا، کل 143 ...
مزید پڑھیں »برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024ء میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37 سالہ کھلاڑی کا 5 واں اولمپکس ہوگا۔ اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ آخری ٹینس ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ فارمیٹ میں بلے بازوں کی رینکنگ جاری کر دی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سرفہرست ہیں۔ انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا اور انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس کا حصہ بننے میں ناکام
تین مرتبہ گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم لگاتار تیسری مرتبہ اولمپکس کا حصہ بننے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ پاکستان ہاکی ٹیم اب تک 20 سے زائد انٹرنیشنل ٹائٹلز اپنے نام کرچکی ہے جن میں 1960، 1968 اور 1984 کے گولڈ میڈل شامل ہیں۔ تاہم 26 جولائی سے پیرس میں شروع ہونے والے اولمپکس 2024 میں پاکستان ٹیم نہیں ...
مزید پڑھیں »ویمنز ایشیا کپ ؛ یو اے ای کیخلاف میچ میں پاکستانی کھلاڑی گل فیروزہ کا شاندار کیچ
ویمنز ایشیا کپ میں یو اے ای کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑی گل فیروزہ کی جانب سے شاندار کیچ پکڑا گیا جس کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔ قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے والی گل فیروزہ نے فیلڈنگ میں بھی شاندار مظاہرہ کیا۔ گل فیروزہ نے اسپنر سعدیہ اقبال کی گیند پر یو اے ...
مزید پڑھیں »