کولمبو اسٹرائیکرز لنکا پریمیئر لیگ ٹی 20 کے لئے تیار کولمبو (یکم جولائی 2024) کولمبو اسٹرائیکرز 2 جولائی 2024 کو کینڈی کے خلاف اپنے پہلے میچ کے ساتھ لنکا پریمیئر لیگ 2024 (ایل پی ایل 2024) کے 5 ویں سیزن میں بڑی واپسی کی تیاری کررہی ہے۔ کولمبو اسٹرائیکر نے اس بار پہلے سے مضبوط ٹیم میدان میں اتاری ہے۔ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ایشین اسکول تھرو بال چیمپین شپ 2024 کا ٹائٹل میزبان سری لنکا کے نام
ایشین اسکول تھرو بال چیمپین شپ 2024 کا ٹائٹل میزبان سری لنکا کے نام۔ جبکہ بھارت نے دوسری اور پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان 2025 ایشین اسکول تھرو بال چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان ایچ ایچ ایس اسکول سسٹم بوائز اینڈ گرلز ٹیم نے ایشین اسکول تھرو بال چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی ایشین ...
مزید پڑھیں »آل کراچی انٹر کلب کراٹے چیمپئن شپ ؛ ٹورس مکس مارشل آرٹ کلب نے جیت لی
آل کراچی انٹر کلب میل فیمیل کیڈٹ (انڈر 14) کراٹے چیمپئن شپ ٹورس مکس مارشل آرٹ کلب نے چیمپئن ٹرافی جیت لی ۔ چیف گیسٹ سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر گورمنٹ آف سندھ جناب جلال الدین مہر نے ٹرافیاں دیں ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ساؤتھ جناب فرید احمد، سیکریٹری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن جناب احمد علی راجپوت، سینسی نسیم قریشی، مس ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2024 میں بھارت، افغانستان، ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔ تاہم حیران کن طور پر اس میں رنر اپ جنوبی افریقہ کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 بھارت کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ میگا ایونٹ کے اختتام پر ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر روندرا جڈیجا کا بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان
بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر روندرا جڈیجا نے بھی ٹی20 انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر روندرا جڈیجا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا اور کہا کہ ہمیشہ اپنے ملک کیلئے اپنا بہتر دینے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ دیگر فارمیٹس میں آئندہ بھی ملک کیلئے بہتر دینے ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح کے بعد کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کردی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کردی۔ سربراہ بورڈ جے شاہ کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں بھارتی ٹیم کے لئے 125 کروڑ بھارتی روپے یعنی تقریبا 4 ارب پاکستانی روپے کی انعامی رقم کا اعلان ...
مزید پڑھیں »کمشنر کراچی سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ، 40 سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا
کمشنر کراچی سپورٹس فیسٹیول کی تقریب اختتام پذیر ہوگئی، 40سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا۔ ایڈیشنل کمشنر کراچی ون سید غلام نے سائیکل ریس کا افتتاح کیا، سائیکل ریس مزار قائد سے شروع ہوکر شاہراہ فیصل سٹار گیٹ پرواقع کمشنر کراچی آفس پر اختتام پذیر ہوئی، 26 کلو میٹر ریس میں 40 سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا ، کمشنر ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ ؛ مردوں کا ٹائٹل پاکستان آرمی اور خواتین کا کوسمپولیٹن اکیڈمی نے جیت لیا
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل پاکستان آرمی اور خواتین کا کوسمپولیٹن نیٹ بال اکیڈمی نے جیت لیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) قومی نیٹ بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل پاکستان آرمی اور خواتین کا کوسمپولیٹن نیٹ بال اکیڈمی نے جیت لیا جبکہ مردوں کے ایونٹ میں پاکستان نیوی نے دوسری اور پاکستان واپڈا نے تیسری پوزیشن ...
مزید پڑھیں »عالمی چیمپیئن ٹیم انڈیا نے ثابت کیا ذہنی طور پر "فٹ” کرکٹ ٹیم ہے ؛ تحریر ؛ اصغر علی مبارک
عالمی چیمپیئن.ٹیم انڈیا نے ثابت کیا ذہنی طورپرفٹ کرکٹ ٹیم ہے ….(اصغر علی مبارک ) … عالمی چیمپیئن ٹیم انڈیا دنیا بھر میں سب سے زیادہ جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ کرکٹ ٹیم ہے۔ ہندوستانی ٹیم کی جیت ٹیم ورک ,ٹیم اسپرٹ اور نوجوان باصلاحیت آئی پی ایل کھلاڑیوں پر کپتان اور سینئرکا مکمل اعتماد کا مظہرہے, فائنل میں ...
مزید پڑھیں »اقرا یونیورسٹی میں انٹرنیشنل اولمپک ڈے منایا گیا ؛ تیراکی، ٹیبل ٹینس اور ٹگ آف وار کے مقابلے منعقد
اقرا یونیورسٹی میں انٹرنیشنل اولمپک ڈے منایا گیا۔ تیراکی، ٹیبل ٹینس اور ٹگ آف وار کے مقابلے منعقد کئے، ڈاکٹر شیرازالحسن موہانی کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اقرا یونیورسٹی نے انٹرنیشنل اولمپک ڈے 2024 منایا جس میں ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ 2023-2024 کے فاتحین کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی تقریب ہوئی۔ ایونٹ میں سمر اسپورٹس فیسٹا 2024 بھی ...
مزید پڑھیں »