بنوں سپورٹس کمپلیکس ، تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی قائم مسرت اللہ جان پشاور…بنوں سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کے خراب ہونے اور صحیح طریقے سے مینٹیننس نہ کرنے سمیت سہولیات سے حاصل ہونیوالی آمدنی کے ریکارڈ کے بارے میں شکایات پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس خیبر پختونخواہ کی جانب سے بنائے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کا گراﺅنڈز کھولنے کا مطالبہ
پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کا گراﺅنڈز کھولنے کا مطالبہ ِفٹ بال کے کھلاڑیوں نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میںگذشتہ دو سالوں سے زیر تعمیر فٹ بال گراﺅنڈز کھلنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ فٹ بال کے کھلاڑیوں کو پریکٹس کا موقع مل سکے ، فٹ بال کے کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں کے مطابق پچپن کروڑ روپے کی لاگت سے ...
مزید پڑھیں »حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی واپسی ؛ پی ڈی اے کا مطالبہ مسترد
حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کی واپسی کی پی ڈی اے کامطالبہ مسترد پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کو واپس لینے کی سمری وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے مسترد کردی ، کمپلیکس سال 2012میں پی ڈی اے نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے حوالے کی تھی جس کے بعد خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے یہاں پر اتھلیٹکس ٹریک ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر21 اور 6 ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ ؛ پاکستانی کیوسٹس کا کامیاب آغاز
ایشین انڈر21 اور 6 ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوسٹس نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ ایشین 6 ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ میں اسجد اقبال نے عالمی چیمپئن علی العبیدی کو شکست دی، اسجد نے قطر کے کھلاڑی کیخلاف بیسٹ آف 7 فریم کا میچ چار۔ایک سے جیتا۔ اویس منیر نے پہلے میچ میں کویت کے مقداد تقی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں پر ڈالرز کی برسات ہوگی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں پر ڈالرز کی برسات ہوگی۔ تمام ٹیموں میں تقسیم کی جانے والی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ 12 لاکھ 50 ہزار ڈالر ہے۔ فاتح ٹیم کو چمچماتی ٹرافی کے ساتھ 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر دیے جائیں گے۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق رنراپ ٹیم کو 12 لاکھ 80 ہزار ڈالر ...
مزید پڑھیں »بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں انڈیا نے 7 رنز سے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سنسنی خیز فائنل میں انڈیا نے جنوبی افریقہ کو 7 رنز سے شکست دے کر17 سال بعد ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ سنیچر کو کینسنگٹن اوول سٹیڈیم بارباڈوس میں جنوبی افریقہ کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پیدا ہونے والے مڈل آرڈر بلے باز نے چھ سالوں میں 85 بین الاقوامی میچز کھیلے، 38 ون ڈے اور 47 ٹی ٹوئنٹی میچز میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کی۔ عثمان نے اپناٹی ٹوئنٹی ڈیبیو فروری 2016 میں نیدرلینڈز کے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کا آغاز کر دیا
پی سی بی نے آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔ ڈائریکٹر ڈومیسٹک عبداللہ خرم نیازی کی زیر صدارت اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔ عبداللہ خرم نیازی کی سربراہی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں کیلئے پی سی بی کوچز اور ٹرینرز کا اجلاس ہوا ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن کرکٹر شیفالی ورما نے ویمن کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
بھارتی ویمن کرکٹر شیفالی ورما نے ویمن کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی ۔ 20 سالہ شیفالی نے چنئی میں جاری ویمن کرکٹ ٹیسٹ میں ویمن ٹیسٹ کی تیز ترین ڈبل سنچری بنا دی۔ بھارتی اوپنر نے جنوبی افریقا کے خلاف 194 گیندوں پر ڈبل سنچری مکمل کی جس کے بعد شیفالی 200 سے کم گیندوں پر ڈبل سنچری کرنے ...
مزید پڑھیں »ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ ؛ پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
پاکستان کے 4 کھلاڑیوں نے ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری ہیں جہاں پاکستان کے 4 کھلاڑی مختلف کیٹیگریز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انڈر 15 کے آل پاکستان فائنل میں پاکستان کے حذیفہ شاہد اور سہیل عدنان مدمقابل ہوں گے، جبکہ ...
مزید پڑھیں »