وادی تیراہ۔ سپورٹس چیئرمین حاجی شیر محمد آفریدی کی سربراہی میں تیراہ کے کھلاڑیوں نے ڈی جی سپورٹس اور محکمہ سپورٹس ضلع خیبر کے خلاف ورسک کرکٹ گراؤنڈ شلوبر میں احتجاجی مظاہرہ کیا، اس موقع پر تیراہ سپورٹس کے چیئرمین حاجی شیر محمد آفریدی سمیت وادی تیراہ میدان کے مختلف علاقوں اور قبیلوں سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کا آغاز ہو گیا
ایبٹ آباد میں ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کا آغاز ہو گیا اس حوالے سے ایک پروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جسمیں سابق کور کمانڈر جنرل ریٹائرڈ آیاز رانا ،پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواکے صوبائی نائب صدر کمال سلیم سواتی ، سابقہ ڈی جی سپورٹس طارق محمود،وائس پرنسپل ایبٹ آباد پبلک سکول ڈاکٹر سردار ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاک بھارت میچ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آئیں گے۔ اتوار کو نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 پر ہوگا تاہم بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ویدر رپورٹس کے مطابق بھارت ٹاکرے کے روز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 16ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی۔ نیو یارک کے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے گروپ ڈی کے اس میچ میں نیدرلینڈز کے 104 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے 19ویں اوور میں حاصل کیا۔ مشکل میں دوچار پروٹیز ٹیم کو ڈیوڈ ملر نے 59 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ بنگلادیش نے سری لنکا کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پندرہویں میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ ڈیلاس کے گراؤنڈ پریئری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں بیٹھر پیتھم کے 47 رنز کی مدد ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 14 واں میچ جو پروویڈینس میں کھیلا گیا اس میں بھی اپ سیٹ ہو گیا، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا اور پہلے افغانستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف دیا۔ افغانستان کی جانب ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان
آئی سی سی نے مئی کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ پلیئر آف دی منتھ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نام شامل بھی ہے جب کہ ویسٹ انڈیز کے گوڈاکیش موتی اور آئرلینڈ کے لورکن ٹکر کو نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان کے پریمیئر بائیں ہاتھ کے پیسر نے مئی میں 14.5 ...
مزید پڑھیں »امریکا سے شکست ؛ پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ ” اگر اور مگر کا کھیل شروع
امریکا سے شکست، پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ ” اگر اورمگر کا کھیل شروع …اصغرعلی مبارک …. کرکٹ کا ورلڈ کپ ہواور پاکستان کےخلاف اپ سیٹ نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کےساتھ اگر مگر نہ ہو، ایسا بھی ممکن نہیں ۔ اگر اورمگر کھیل کا شروع ہوگیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اہم مشورہ دے دیا۔
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے پاکستان ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کے لیے اہم مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بھارت کے خلاف جیتنا بہت ضروری ہے اور اس کے لیے انہیں یقیناً اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور امریکا کے میچ پر ...
مزید پڑھیں »ایشین مینز والی بال کپ ؛ پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان نے ویتنام کو ایشین والی بال میں شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ ایشین مینز والی بال کپ میں پاکستان نے ویتنام کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عیسیٰ ٹاؤن بحرین میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ویتنام کے درمیان کافی دلچسپ مقابلہ ...
مزید پڑھیں »