آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد، واپڈا، اٸیرفورس فتح یاب آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ میں اسلام آباد، پاکستان واپڈا اور اٸیر فورس نے حریف ٹیموں کو شکست دیکر کامیابیاں حاصل کرلی۔ چھ روزہ ایونٹ کے دوسرے روز کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
جوجٹسو کھیل کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
جوجٹسو ایشین یونین اور پاکستان جوجٹسو فیڈریشن میں جوجٹسو کھیل کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ جوجٹسو ایشین یونین (جےجےاےیو) اور جوجٹسو فیڈریشن (PJJF) نے پاکستان میں جوجٹسو اسپورٹ اور اسپورٹس کی ایجوکیشن کے فروغ کے لیے مشترکہ طور پر مل کر کام کرنے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے پر ...
مزید پڑھیں »کوہ پیما نائلہ کیانی لڑکیوں کی تعلیم کیلئے قومی خیر سگالی سفیر مقرر
وفاقی وزارت تعلیم نے پاکستان کی معروف خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی تعلیم کے لیے قومی خیر سگالی کی سفیر مقرر کر دیا، نائلہ کیانی نے 8 ہزار میٹر سے زائد کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 11 کو سر کیا ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم نے پاکستان کی معروف کوہ پیما نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر کلب ٹورنامنٹ میں محمد حریم اللہ خان کی آل راؤنڈ پرفارمنس
پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر کلب ٹورنامنٹ محمد حریم اللہ خان کا آل روائڈ کھیل 33 رنز ناٹ آؤٹ اور اٹھ اورز 33 دیگر تین وکٹین لیں ساجد احمد خان نے 22 رنز ، ہاشم نے 27 رنز، عبد الرزاق نے 20 رنز اسکور کئے۔ محمد عثمان نے 2 وکٹیں۔ عبد الرناصر نے 2 وکٹیں لیں۔ مین اف دی میچ محمد ...
مزید پڑھیں »اقرا یونیورسٹی کے زین الحق کی شاندار 58 رنز کی بدولت فائنل میں جگہ بنالی
اقرا یونیورسٹی کے زین الحق کی شاندار 58 رنز کی بدولت فائنل میں جگہ بنالی۔ ماجو 5th ھنگامہ چیلنج کپ-2024، انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں اقرا یونیورسٹی نے انڈس یونیورسٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ انڈس یونیورسٹی کی جانب سے نمعان شاکر، ارطیزا حیدر اور اقرا یونیورسٹی کے ...
مزید پڑھیں »انڈر23 خیبرپختونخواگیمز، مردوں کے مقابلے شروع ہوگئے
انڈر23 خیبرپختونخواگیمز، مردوں کے مقابلے شروع ہوگئے فٹ بال میں پشاوراوربنوں کے اپنے اپنے مقابلے جیت لیے کرکٹ کامیدان بنوں اورمردان کے نام رہا پشاور(زوہیب احمد) خیبرپختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز کے فٹبال مقابلے طہماس فٹ بال گروانڈ پشاورمیں شروع ہوگئے پہلے روز کھیلے گئے مقابلوں میں پشاوراوربنوں کے اپنے اپنے مقابلے جیت کر اگلے روانڈکے لیے کوالیفائی کرلیاہے ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ہینڈ بال لیگ‘ پنجاب اور خیبرپختونخوا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ہینڈ بال لیگ‘ پنجاب اور خیبرپختونخوا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پشاور (زوہیب احمد) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس یونیورسٹی کے زیراہتمام وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ہینڈ بال لیگ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، پشاور یونیورسٹی گراؤنڈ پر گزشتہ روز کھیلے گئے لیگ میچز میں پنجاب گرین نے بلوچستان ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر23 گیمز، خواتین مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری
خیبرپختونخوانڈر23 گیمز، خواتین مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری پشاور(زوہیب احمد) خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز میں خواتین کے مقابلے چارسدہ اور پشاور میں جاری،بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے گراؤنڈ پر کھیلے گئے. اتھلیٹکس کے جیولن تھرو میں ہزارہ ریجن اور شاٹ پٹ میں مردان ریجن نے گولڈ میڈل حاصل کرلی،جوڈوو میں ہزارہ نے دو گولڈ میڈل،پشاور ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی جانب سے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ۔ بولرز رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی بولر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بھارتی کھلاڑی سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ انگلش کرکٹر فل سالٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیمیں!
میگا ایونٹ ویسٹ انڈیز اور امریکہ کی مشترکہ میزبانی میں 2 سے 29 جون کے درمیان منعقد کیا جائے گا۔ یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 9واں ایڈیشن ہے جو اب تک کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو چمپئن ٹرافی کے لیے ایک دوسرے کے ...
مزید پڑھیں »