پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں سرسید کلب اور جوہرآباد کلب کی کامیابی گلشن معمار کلب اور لاثانی اسپورٹس کو شکست کا سامنا، محمد علی کی جارحانہ سینچری۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام منعقدہ پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں دو میچوں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی، اسلام آباد(نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ...
مزید پڑھیں »ویٹ لفٹنگ پاکستان کا مقبول کھیل ہے ؛ سیکرٹری کے پی کے شیراز محمد
ویٹ لفٹنگ پاکستان کا مقبول کھیل ہے، صوبائی حکومت کو اس کی ترقی اورنئے ٹیلنٹ کی تلاش میں حکومت کو اپناکلیدی کردار اداکرناچاہیے ،سیکرٹری شیرازمحمد پاکستان بھر سمیت خیبر پختونخوامیں بھی خواتین ویٹ لفٹرزہیں،لیکن انہیں روزمرکے طور پر ٹریننگ اورجگہ مختص نہیں ،میڈیاسے گفتگو غنی الرحمن خیبر پختونخوا ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیرازمحمد نے کہاہے کہ ویٹ ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر ہو گئے
فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ لیڈز 22 مئی۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ حسن علی کو فاسٹ بولر حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ حسن ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیمیں کل ڈربی میں پہلے ون ڈے میں مدمقابل ہونگی
پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیمیں کل ڈربی میں پہلے ون ڈے میں مدمقابل ۔ تین میچوں کی یہ ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ ڈربی 22 مئی 2024: پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیمیں کل ( جمعرات) ڈربی میں پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل ہونگی۔ تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ...
مزید پڑھیں »چترال میں روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے کا انعقاد ؛ پہلی بار برطانوی کھلاڑیوں کی شرکت
چترال میں روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے کاانعقاد ہوا، پہلی بار 2برطانوی کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا۔ چترال میں ویسے تو زیادہ تر مقامی لوگ پولو پسند کرتے ہیں تاہم اب بھی کچھ علاقوں میں روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے منعقد کیے جاتے ہیں، رواں ہفتے دولوموس کے مقام پر لوئر چترال کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ...
مزید پڑھیں »سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے
سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، ان کی عمر 63 برس تھی۔ سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ انہوں نے 182 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔ سجاد اکبر لیول فور کوچ تھے ، وہ ڈومیسٹک ...
مزید پڑھیں »زیادہ تر امکان ہے کہ ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلوں گا ؛ کپتان بابراعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز اور ورلڈ کپ دونوں کے لیے تمام حکمت عملی بشمول کھلاڑیوں کی کمبینیشن اور بولنگ و بیٹنگ لائن سب طے ہوچکی ہیں۔ منگل کو ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے انگلینڈ کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز کو ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں یکم جون کو شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے پاکستانی اسکواڈ میں 5فاسٹ بولرز، 4آل راؤنڈرز، 3وکٹ کیپرز، 2بیٹرز اور ایک اسپنر شامل ہو گا،شاداب خان، صائم ایوب اور عثمان بھی ٹیم میں شامل ہوں گے، حارث رؤف مکمل ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا.
آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ آسٹریلیا نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، اسکواڈ میں 2 ٹریولنگ ریزروز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کا ...
مزید پڑھیں »