پاکستان نے فائنل میں ترکمانستان کو 1-3 سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میچ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں پاکستان نے 3 سیٹ جیت کر کامیابی حاصل کی جبکہ ترکمانستان صرف ایک سیٹ جیتنے میں کامیاب رہا۔ گرین شرٹس نے 21-25، 19-25، 20-25 ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ نے پاکستان کو 65 رنز سے شکست دے دی
دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ نے پاکستان کو 65 رنز سے شکست دے دی ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی بولر بن گئیں۔ نارتھمپٹن 17 مئی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سےزیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی بولر بن گئیں ۔ انہوں نے اپنے ...
مزید پڑھیں »ڈیانا بیگ کے پچاس ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز مکمل
ڈیانا بیگ کے پچاس ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز مکمل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کا انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ان کے کیریئر کا 50 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ہے۔ ڈیانا بیگ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی جانب سے 50ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلنے والی 17ویں کھلاڑی ہیں۔ ڈیانا بیگ نے ویسٹ ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستانی کھلاڑی ندا ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
پاکستان کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل کرنے والی بولر بن گئیں۔ ندا ڈار نے آسٹریلیا کی میگن شوٹ کی 136 وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 65رنز سے ہرادیا۔ تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ ویمنز کو دو صفر ...
مزید پڑھیں »سال 2025 کھیلوں اور نیشنل گیمز کی بحالی کا سال قرار.
سال 2025 کھیلوں اور نیشنل گیمز کی بحالی کا سال قرار …..اصغر علی مبارک. ……. وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال نے 2025 کو کھیلوں کی بحالی کا سال اور ملک میں نیشنل گیمز کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ملک سے ہم اولمپکس میں چند ایتھلیٹ نہیں بھیج سکتے۔ اسلام ...
مزید پڑھیں »برازیل فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
برازیل فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119ملکوں نے ووٹ دیا جبکہ بیلجیئم ،نیدرلینڈز اور جرمنی کی مشترکہ طور پر لگائی گئی بولی کو 78 ووٹ ملے۔ امریکا اور میکسیکو بھی اس ایونٹ کی میزبانی حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل تھے لیکن انہوں نے 2031ء کے ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »74ویں فیفا کانگریس ؛ پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک شریک
این سی ارکان محمد شاہد نیاز کھوکھر اور سعود ہاشمی بھی شریک پاکستانی وفد کی سعودی عرب فٹبال کے حکام سے بات چیت کوریا، بیلاروس،روس،فلسطین،جرمنی سمیت کئی وفود سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو سے مستقبل کیلئے راہیں کھلنے کا امکان فیفا کانگریس میں ویمنز فٹبال ورلڈکپ2027کی میزبانی برازیل کو مل گئی فٹبال امور میں گورننس اور شفافیت ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈکپ امریکہ کیلئے15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم فائنل…
ٹی20 ورلڈکپ امریکہ کیلئے15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم فائنل… اصغر علی مبارک. پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ورلڈ کپ امریکہ اور ویسٹ انڈیزکے لیے 15 رکنی اسکواڈ فائنل کرلیا جس کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 کے بعد کیا جائے گا۔ رواں سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ پر حتمی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم پر قوم کو بے پناہ فخر ہے ؛ آرمی چیف جنرل عاصم منیر
پاکستان ہاکی ٹیم پر قوم کو بے پناہ فخر ہے‘، آرمی چیف کی کھلاڑیوں سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات اصغر علی مبارک.. آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ ٹیم پر قوم کو بے پناہ فخر ہے۔ پاک فوج کے ...
مزید پڑھیں »شاہ زیب خان نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئین شپ کی تاریخ میں پاکستان کیلئے پہلا سلور میڈل جیت لیا
شاہ زیب خان نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئین شپ کی تاریخ میں پاکستان کیلئے پہلا سلور میڈل جیت لیا کیروگی ایونٹ کی-54 ویٹ کیٹیگری کے فائنل میں سعودی عرب کے حمدی ریاد سے شکست، ایشین تائیکوانڈوچیمپئن شپ کے کیروگی ایونٹ کے -54 کیٹیگری کے فائنل میں سعودی عرب کے حمدی ریاد (Hamdi Ried) نے پاکستان کے شاہ زیب خان کو شکست ...
مزید پڑھیں »