طارق بگٹی اور رانا مجاہد علی کی حیثیت غیرقانونی اور غیر آئینی ہے، سیکرٹری پی ایچ ایف شہرت کو نقصان بہنچانے پر عدالتی کارروائی کرونگا، حیدر حسین طارق بگٹی کو نگران وزیراعظم نے صرف نامزد کیا تھا، سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین صدر چننے کا اختیار پی ایچ ایف کانگریس کو ہے، حیدر حسین پی ایچ ایف کانگریس شہلا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
انٹر کالج رمضان کپ ؛ حسن گھمن کی شاندار کارکردگی کی بدولت ویسٹ منسٹر کی مسلسل دوسری فتح
ویسٹ منسٹر کی مسلسل دوسری فتح ہے۔ ویسٹ منسٹر نے پی سی بی انٹر کالج رمضان کپ میں حسن گھمن کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت IMCB G10/4 کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فتح حاصل کی۔ آئی ایم سی بی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 126 رنز کا ہدف دیا۔ سید علی نے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد کلب میں منعقد ہوا
اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا اسلام آباد 26مارچ 2024: اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس پیر 25 مارچ 2024 کو شام 5 بجے اسلام آباد کلب، اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور صدر طارق ...
مزید پڑھیں »ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو اپنے آبائی گھر روزاریو میں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ خبر ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کپتان لیونل میسی ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے پاکستان سے ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف اپنی سر زمین پر کھیلی جانے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی اور یہ تمام 6 میچز چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کے وفد کا پی سی بی کے ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم کا دورہ مکمل۔
پاکستان میں آئندہ سال شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آئی سی سی کا وفد دوسرے مرحلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ بھی مکمل کرلیا۔ سال 2025 میں فروری اور مارچ کے مہینے میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان میں موجود آئی سی سی وفد نے ...
مزید پڑھیں »پاک فوج کے زیر نگرانی کاکول ایبٹ آباد فٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑی
پاک فوج کے زیر نگرانی کاکول ایبٹ آبادفٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑی اسلام آباد ( اصغر علی مبارک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک فوج کے زیر نگرانی کاکول ایبٹ آباد میں ہونے والے فٹنس کیمپ کے لیے حال میں ریٹائرمنٹ واپس لینے والے آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر محمد عامر سمیت 29 کھلاڑیوں کی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی سے متعلق پاکستان کا دورہ، وفد اسٹیڈیمز کا جائزہ لے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آئی سی سی کا 2 رکنی وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کراچی پہنچ گیا ہے۔ وفد میں سینئیر مینیجر ایونٹ آپریشنز سارا ایڈگر اور مینیجر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب گرین ، کراچی فٹنس کلب اور پاکستان ویٹرنز کلب وائٹ کی کامیابی
مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب گرین ، کراچی فٹنس کلب اور پاکستان ویٹرنز کلب وائٹ کی کامیابی کراچی: اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں تیسرے مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، مہتاب چائولہ ٹاولز کے سی ای او کاشف مہتاب چائولہ نے ،ریحان اور ...
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں بیکن ہاوس سسٹم اور گورنمنٹ نیشنل کالج کی کامیابی۔
انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں بیکن ہاوس سسٹم اور گورنمنٹ نیشنل کالج کی کامیابی۔ یفائی علی خان اور عبدل رافع کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ نائٹ کرکٹ میچز میں گزشتہ روز دو ...
مزید پڑھیں »